Beautiful People ghoomig : محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ہے.. اسے دراز قد، چوڑی پیشانی یا گہری آنکھوں... MORE▼.سے فرق نہیں پڑتا. یہ بس ہوجاتی ہے. لمحے کے ہزارویں حصے میں کسی معجزے کی مانند.. کسی کی آواز، کسی کےالفاظ. تو کبھی کسی کی خاموش نظر ہی دل پہ .نقش ہوجاتی ہے. پھر چاہے آپ ملک چھوڑ دیں. محبت کی اسیری سے نجات ممکن نہیں💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : دل سے وصالِ یار کا ارمان بھی گیا.. دیکھا جو گھر اداس تو مہمان بھی گیا. کر... MORE▼لی ہے اس نے پھر غمِ دوراں سے دوستی. لو اپنے ہاتھ سے دلِ نادان بھی گیا💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : مجھے شاعری کا.. شوق کہاں. میں تو تیری چاہت کی. تفسیر لکھتا ہوں. پیش... MORE▼کرتا ہوں تمہیں. حرف عقیدت. میں تو تمہیں دل کی فقط تعبیر لکھتا ہوں۔۔💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : تری باتیں تری یادیں ترا چہرہ تری آنکھیں.. دل نے لُٹنا ہی تھا بچ کے کہاں... MORE▼جانا تھا۔💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : آپ کی آنکھ سے گہرا ہے مری روح کا زخم.. آپ کیا سوچ سکیں گے مری تنہائی... MORE▼کو💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا.. اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ... MORE▼دم نکلے💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : امید یار,نظر کا مزاج, درد کا رنگ.. تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت... MORE▼ہے💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو.. تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر... MORE▼جاتے ہو💔Unzii🔥 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے.. لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا... MORE▼ہے. ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے محبت میں جہاں. دل کسی اور کو چاہے. تو گناہ ہوتا ہے💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : شاخِ گُل بھی ہے، شعلہ بھی اور شبنم بھی.. یوں تصور میں بسا رکھا ہے میں نے... MORE▼تُم کو💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : اس سے پوچھو خوابوں کا اب کیا ہو گا.. دن میں جس نے مجھ پر نیند اتاری... MORE▼ہے💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : رنجِ شبِ فراق کی مٹ جائیں سختیاں.. یوں ہی اگـــــر خیال تیرا مہــــرباں... MORE▼رھے💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : ہم سرِ عمرِ رواں ایسے کھڑے ہیں جیسے.. مڑ کے آئے گا دوبارا ترے جیسا... MORE▼کوئی💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : انہیں مجھ سے محبت ہو رہی تھی.. نہ کھلتی آنکھ . تو بس ہو گئی تھی۔💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : ریزہ ریزہ ہے خواب آنکھوں میں.. کیسے کہہ دوں کہ غم نہیں ہوتا۔💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : ..روحِ من.. آنکھیں تیرے تابع کر دی گئی ہیں اِن کا کِھل اُٹھنا، مُرجھا... MORE▼جانا،.تیرے نظر آنے، نہ آنے سے وابستہ ہے💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : رتجـگے، آنسـو او.ہزاروں دکھ یــارو.. کُل مــلا کے وہ بہــت مہــنگا پڑا... MORE▼مــجھے💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : کس درجہ اہتمام سے اترے تھے آنکھ میں.. وہ خواب جن سے زندگی زیر و زبر ہوئی. ... MORE▼کس سے کہیں کہ کیسے ہوئے درد آشنا. کیسے دل و نظر کی خوشی مختصر ہوئی💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : نغمہ سرا ہیں تیرے لیے یوں تو دھڑکنیں.. لیکن وہ کیا سُنے کہ جسے تو سُنائی... MORE▼دے. قرطاس پر بکھیر کے سارے حسین رنگ.. کرت ہیں آرزو کہ ہمیں تُو دکھائی دے💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : میں تجھے یاد بھی کرتا ہوں تو جل اٹھتا ہوں.. تو نے کس درد کے صحرا میں گنوایا... MORE▼ہے مجھے💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT