Pakistani Celebs ghoomig : تم سے بچھڑا تو پسند آ گئی بے ترتیبی اس سے پہلے میرا کمرہ بھی غزل... MORE▼جیسا تھا وہ بھی کیا دن تھے کہ تیرے پاؤں کی آہٹ سن کر.. دل کا سینے میں دھڑکنا بھی غزل جیسا تھا💔Unziu🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : عزت کا بہت گہرا تعلق ہے محبت سے.. جن کے آگے دل جھکنے لگا ہو. ان کے لیے... MORE▼زبان پر. از خود عزت کے کلمات آجاتے ہیں. جو بن کہے آپ کی بات سمجھے. وہ کوٸی عام تو نہیں ہوسکتا. یقیناً اس سے دل کا رشتہ ہے. اور دل کے رشتے یوں ہی نہیں بن جاتے۔۔۔💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق.. ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں... MORE▼بنا💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : تم بھی آؤ نا میرے مقدر میں ایسے.. جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : تم بھی آؤ نا میرے مقدر میں ایسے.. جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : رفتہ رفتہ عشق اس منزل میں لایا ہے مجھے.. درد اٹھتا ہے کسی کو اور تڑپ جاتا... MORE▼ہوں میں💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ.. ﻗﻄﺮﮦ ﻗﻄﺮﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ. ﺍﻧﺪﺭ ﺍُﺗﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ. ﻭﮦ ﺑﮭﻼ ﯾﮑﻤﺸﺖ. ﮐﯿﺴﮯ ﻧﮑﺎﻻ... MORE▼ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : میں نے سوچو میں تراشے ہیں "خدوخال" تیرے.. میرے بارے میں بھی بتا‘ تو نے... MORE▼سوچا ہے کبھی؟💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : لمسِ محرم بھی میسر تھا،نشاطِ غم بھی.. ایسے لمحوں میں بھی دل تیرا طلب گار... MORE▼رہا💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : اتنی بیقدری نہ کیا کر میرے یارا۔۔ اگر مجھے تیرے بغیر جینا آ گیا تو. تیرے... MORE▼لیئے جینا مشکل ھو جائے گا💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : کچھ کھٹکتا تو ہے پہلو میں میرے رَہ رَہ کر اب خدا جانے تیــری یاد ہے ... MORE▼یا دِل میــرا💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs ghoomig : زندگی بوجھ بتاتا تھا بتانے والا.. یہ تو بس ایک بہانے میں گزر جاتی ہے. تو... MORE▼بتا آنکھ نیا خواب کہاں سے دیکھے. روز شب تجھ کو بھلانے میں گزر جاتی ہے💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : خیریت پوچھتے ہو؟.. خیر تو ہے؟ اس طرح دیکھتے ہو۔ خیر تو ہے؟ اتنی مدت بعد... MORE▼شدت سے. تم مجھے ڈھونڈتے ہو خیر تو ہے؟💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : اس نے دیکھے ہی نہیں ، بھیگتے منظر کتنے.. موج زن تھے مری آنکھوں میں سمندر... MORE▼کتنے. طنز ، الزام ، گلہ. تلخ نوائ ، دشنام. ایک ہی شیشے پہ مارے گۓ پتھر کتنے. 💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : رنج کُچھ کم تو ہوا آج تیرے ملنے سے.. یہ الگ بات کہ وہ بات نہ تھی پہلی... MORE▼سی💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : گُفتگُو نہ ہونے سے۔۔.. کیا یقین ہے تُم کو۔۔ آرزُو نہیں ہو گی۔۔؟ جُستَجُو... MORE▼نہیں ہو گی۔۔؟💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : لوگو میرے افکار پہ پہرے نہ بٹھاؤ جذبے.. کبھی پابند سلاسل نہیں ہوتے. محسن... MORE▼مجھے ان سے عقیدت ہے ورنہ پتھر. کے صنم پیار کے قابل نہیں ہوتے۔۔💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : پھر اُس کے بعد راستہ خُوشبو میں کٹ گیا۔۔۔!! کُچھ وقت اُس کے ساتھ گُزارا تھا... MORE▼اور بس۔۔۔!! وہ مُضْطَرِب کہ عِشق میں نقصان ہی نہ ہو۔۔ ہم مُطْمَئِن کہ جاں کا خسارہ تھا اور بَس۔۔💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : وہ جو گھنٹوں چاند کو تکتی ہے.. اس نے زمین پر کچھ تو کھویا ہو گا💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs ghoomig : ہمارے پاس کبھی ایسا کوئی تھا ہی نہیں.. کہ جس کو رو کے لپٹتے تو چین آ... MORE▼جاتا💔Unzii🥀 - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT