Digital Art ghoomig : أصولِ مُحبت میں تُم خود بے وفا ہو مُحسِن.. وہ جو بِچھڑا تو تُم مَر کیوں... MORE▼نَہیں گئے💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : میں بھی اک شخص پر اک شرط لگا بیٹھا تھا.. تُم بھی اک روز اِسی کھیل میں ہارو... MORE▼گے مُجھے. عید کے دن کی طرح تُم نے مُجھے ضائع کیا. میں سمجھتا تھا ، محبت سے گزارو گے مُجھے💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : ممکن ہے اس کی دید سے ہو جائے میری عید.. نکلا تو ہو گا گھومنے وہ چاند رات... MORE▼کو💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : جھوٹ لکھوں تو تجھے اپنا لکھ دوں.. سچ لکھوں تو خود کو تیرا لکھ دوں💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs ghoomig : مُسکراہٹ تو اِک نُمائش ہے.. یہ نُمائش دلیلِ حال نہیں. ہم تو خیر اِنتہا کے... MORE▼غافل ہیں. آپ کو بھی کوئی خیال نہیں💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : دل جو پہلو سے گیا خوب ہوا جانے دو.. آو اب تم میرے پہلو میں رہو دل ہو... MORE▼کر💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : ہے اُس کے نام کی مالا، مِرے لبوں کا سبُو مَیں اُس کو شعر سُناؤں، وہ... MORE▼گُنگُنائے مجھے💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : میرا جنُونِ شوق، وہ عرضِ وفا کے بعد.. وہ شانِ احتیاط تِری ہر ادا کے بعد. ... MORE▼تیری خبر نہیں، مگر اتنی تو ہے خبر. تُو اِبتدا سے پہلے ہے، تُو اِنتہا کے بعد💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : سنو لفظوں کے جادوگر.. محبت تو تمہیں ہر رنگ میں محسوس ہوتی ہے کبھی وہ رنگ... MORE▼بھی لکھو. جو تم کو سوچ کر میری نگاہوں میں اُترتے ہیں وہ الفاظ جو دل سے زباں تک آ تو جاتے ہیں ادا لیکن نہیں ہوتے کبھی اُس بے بسی کے رنگ کو تصویر کر دو ناں! مری خاطر اک ایسی نظم بھی تحریر کر دو ناں! جسے تم کو سناؤں تو تمہیں معلوم ہو جائے میں کیوں اداس ہوں💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سے.. دن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سے💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : مُفت میں نہیں سیکھا ہر غم میں مسکرانے کا ہنر.. بدلے میں اپنی ہر خوشی تباہ... MORE▼کی ہے💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : نہ انتظار کی لذت نہ آرزو کی تھکن.. بجھی ہیں درد کی شمعیں کہ سو گیا بدن. ... MORE▼سُلگ رہی ہیں نہ جانے کس آنچ سے آنکھیں. نہ آنسوؤں کی طلب ہے نہ رتجگوں کی جلن💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : کبھی چاند بن _کسی رات میں.. کبھی نظر آ_ کسی بات میں کبھی ساتھ ساتھ _یوں ہم... MORE▼چلیں تیرا ہاتھ ہو_ میرے ہاتھ میں اسے ڈھونڈت.ہوں میں رات دن وہ جو گم ہوا میری زات میں💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs ghoomig : اب تو خلوت میں بھی میلہ سا لگا رہتا ہے.. تیری یادوں نے عجب رنگ جمایا ہوا... MORE▼ہے💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : ہمت التجا نہیں باقی.. ضبط کا حوصلہ نہیں باقی. اک تری دید چھن گئی مجھ سے. ... MORE▼ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر ..سُن لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو... MORE▼رنگ نہ بدلے💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : وہ ہے کہ بات کرنے پر راضی نہیں۔۔۔.. اور ہم عید پر مِلنے کی حسرت لِیے بیٹھے... MORE▼ہیں💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : عید مُبارک بھی نہ کہا. ہائے. دُنیا داری تک ..چھوڑ دی تُم نے؟💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : کسی حسین سے لپٹنا اشد ضروری ہے.. ہلالِ عید کوئی عید کا ثبوت تو نہیں💔Unzii🥀 - 11 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT