Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

اُن کی صحبت میں گئے.سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے..
ہم کسی شخص کو. دے دے کے سہارا   ٹوٹے.
یہ عجب رسم ہے. بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں.
پیار بھی ہم ہی کریں ، دل بھی ہمارا ٹوٹے💔Unzii🥀
g  : اُن کی صحبت میں گئے.سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے.. ہم کسی شخص کو. دے دے کے سہارا  - 
Beautiful People image
g  : اس کی چپ سے مل گئے جواب سارے.. ہم نیند سے اٹھے ٹوٹ گئے خواب سارے💔Unzii🥀 - 
تم شاید کبھی بھی نا سمجھ سکو اس.. 
"محبت" کو جو مجھے تم سے ہے۔۔
 تمہاری ہر، ہر روپ
 سے ہے..
تم میری سانسوں کا تسلسل ہی نہیں میری 
زیست کا سکون بھی ہو۔۔💔Unzii🥀
g  : تم شاید کبھی بھی نا سمجھ سکو اس.. "محبت" کو جو مجھے تم سے ہے۔۔ تمہاری - 
Beautiful People image
g  : دیکھا پلٹ کے اس نے.. کہ حسرت اسے بھی تھی. ہم جس پر مٹ گئے تھے. محبت اسے - 
اکیسویں صدی میں بھی اگر کسی کا لمس آپ ..کو سُکون اور قرار دیتا ھے تو عشق کی نفی نہیں کی جا سکتی💔Unzii🥀
g  : اکیسویں صدی میں بھی اگر کسی کا لمس آپ ..کو سُکون اور قرار دیتا ھے تو عشق کی - 
ghoomig
 

کسی نظر کو ترا انتظار آج بھی ہے🥀
کہاں ہو تم کہ یہ دل بے قرار آج بھی ہے
وہ وادیاں وہ فضائیں کہ ہم ملے تھے جہاں
مری وفا کا وہیں پر مزار آج بھی ہے💔
نہ جانے دیکھ کے کیوں ان کو یہ ہوا احساس
کہ میرے دل پہ انہیں اختیار آج بھی ہے
وہ پیار جس کے لیے ہم نے چھوڑ دی دنیا🥀
وفا کی راہ میں گھائل وہ پیار آج بھی ہے
یقیں نہیں ہے مگر آج بھی یہ لگتا ہے💔
مری تلاش میں شاید بہار آج بھی ہے
نہ پوچھ کتنے محبت کے زخم کھائے ہیں
کہ جن کو سوچ کے دن سوگوار آج بھی ہے💔NOOR FM🥀

Digital Art image
g  : ان پر بھی آشکار ہو کیوں اپنے دل کا حال.. ہم اس متاع درد کو ارزاں نہ کر - 
تُمہاری آنکھیں جو ہر دم سوال کرتی ہیں..
تُمہاری آنکھوں میں اُن کا جواب بھی تو ھے.
ہاں یہ سچّ ہے، محبّت ہی زِندگی ہے مگر.
میرے ہم شاخ، محبّت عذاب بھی تو ھے💔Unzii🥀
g  : تُمہاری آنکھیں جو ہر دم سوال کرتی ہیں.. تُمہاری آنکھوں میں اُن کا جواب بھی - 
Digital Art image
g  : دے کوئی طبیب آ کے ، ہمیں ایسی دوا بھی.. ..لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا - 
فـــدا ہــے یہ دل اسـی بـات پہ کـے وہ..
جان کہتے تو نہیں پر چھڑکتے تو ہیں💔Unzii🥀
g  : فـــدا ہــے یہ دل اسـی بـات پہ کـے وہ.. جان کہتے تو نہیں پر چھڑکتے تو - 
اتنی شدت سے اُسے رات پکارا کہ وہ شخص..
خواب کی حد سے نکل کر مجھے ملنے آیا💔Unzii🥀
g  : اتنی شدت سے اُسے رات پکارا کہ وہ شخص.. خواب کی حد سے نکل کر مجھے ملنے - 
Pakistani Celebs image
g  : ہم نے اوڑھے ہیں کچھ خوشنُما سے خواب.. خُدا اُن خوابوں کی عمر ، دراز - 
باتوں باتوں میں خدا کو یہ بتایا میں نے..
مجھ کو اک شخص ضروری تھا مگر اچھا، خیر 💔Unzii🔥
g  : باتوں باتوں میں خدا کو یہ بتایا میں نے.. مجھ کو اک شخص ضروری تھا مگر اچھا، - 
چُرانا قرار و چین.پھر کہنا کہ کُچھ نہیں.. 
کافی حیران کُن ہیں جی مَشغلے حضور کے💔Unzii🥀
g  : چُرانا قرار و چین.پھر کہنا کہ کُچھ نہیں.. کافی حیران کُن ہیں جی مَشغلے - 
اُس کے قابل نہیں تھے ہم:سو ہم نے پھر. ..آنکھ پونچھی ، درد سمیٹا ، دل اٹھایا :کوچ کیا💔Unzii🥀
g  : اُس کے قابل نہیں تھے ہم:سو ہم نے پھر. ..آنکھ پونچھی ، درد سمیٹا ، دل اٹھایا - 
ﻣﯿﺮﮮ ﮔﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ.ﺗﯿﺮﺍ ﯾﻮﮞ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﻧﺎ..
ﻣﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟💔Unzii🥀
g  : ﻣﯿﺮﮮ ﮔﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ.ﺗﯿﺮﺍ ﯾﻮﮞ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﻧﺎ.. ﻣﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ - 
اَے ”حَرفِ تَسَلی“ تیرے_مَشکُور ہَیں لیکن..
یہ ”خَیر ہَے“کہنے سے بُہَت آگے کا دُکھ ہَے💔Unzii🥀
g  : اَے ”حَرفِ تَسَلی“ تیرے_مَشکُور ہَیں لیکن.. یہ ”خَیر ہَے“کہنے سے بُہَت آگے - 
دے کوئی طبیب آ کے ، ہمیں ایسی دوا بھی..
لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی.
اک ادا سے دل چھلنی ، اک ادا  تسلی کی.
یارِ من ستمگر بھی ، یارِ من  مسیحا بھی💔Unzii🥀
⁧‫
g  : دے کوئی طبیب آ کے ، ہمیں ایسی دوا بھی.. لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا - 
تصّــور کی حـدوں کو ناز تھا جن کی تجــلّی پر..
نظــر والوں نے اُن جلووں کو تا حدِ نظــر دیکھا💔Unzii🥀
g  : تصّــور کی حـدوں کو ناز تھا جن کی تجــلّی پر.. نظــر والوں نے اُن جلووں کو - 
عقل کروا بھی چُکی عشق سے توبہ لیکن..
دل کی کوشش وہی مُشکل میں پھنسائے رکھنا💔Unzii🥀
g  : عقل کروا بھی چُکی عشق سے توبہ لیکن.. دل کی کوشش وہی مُشکل میں پھنسائے -