Beautiful People ghoomig : بس ایک لمحے میں کیا کچھ گزر گئی دل پر.. بحال ہوتے ہوئے ہم نے ایک زمانہ... MORE▼لیا💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دل.. تو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے... MORE▼. میں تو اب جیسے بھی گزرے گی گزاروں گا یہاں. تم کہاں جاؤ گے دھڑکا تو تمہارا ہے مجھے💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : اس نبض کی بقا کو ضروری ہے تیرا لمس.. خوشبو ترے وجود کی ، سانسوں کا رزق... MORE▼ہے💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : وہ تیرا تبسم وہ محبت بھری نظریں.. رقصاں ھے لہو میں تیری ہر بات ابھی تک. تو... MORE▼نقش ھے دل پر میرے تصویر کی صورت. بدلے ھی نہیں ھیں میرے حالات ابھی تک💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : دل سلگتا ہے ترے سرد رویے سے میرا.. دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی... MORE▼ہے۔۔💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : عشق میں حکم عدولی بھی ہمیں آتی ہے.. ٹلنے والے تو نہیں ہیں تیرے انکار سے... MORE▼ہم💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : "مجھے تم سے ہمیشہ.. ملنے کی طلب رہی اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک... MORE▼چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن عجب ہے نا میں نے جب بھی تمھیں دیکھا تم سے بات کی مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی۔💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : اُن کی صحبت میں گئے.سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے.. .ہم کسی شخص کو.دے دے کے سہارا ... MORE▼ٹوٹے. یہ عجب رسم ہے.بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں. پیار بھی ہم ہی کریں ، دل بھی ہمارا ٹوٹے💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : ..عمر بھر پچھتاؤ گے تم مجھ کو ٹھکرانے کے بعد💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : بس اتنا حق دینا مجھے کہ تیرے بارے میں.. میرے علاوہ کوئی دوسرا اداس نہ... MORE▼ہو💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs ghoomig : یہ بھی تو امانت ہے اس شخص کی ویسے.. میں کیسے دکھاوں دل دریدہ کسی کو. جب... MORE▼تُو نہ ملا مجھکو تو مجھکو لگا یوں. ملتا ہی نہیں شخص پسندیدہ کسی کو💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : عشق میں حکم عدولی بھی ہمیں آتی ہے.. ٹلنے والے تو نہیں ہیں تیرے انکار سے... MORE▼ہم💔Unzii🔥 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : اترا نہیں ھے دل سے وہ کوشش کے باوجود.. اک شخص میری ذات پہ بھاری ھے اس... MORE▼قدر💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : ہم بھول جاتے ہیں لیکن ہماری آنکھیں نہیں.. بھولتی۔💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : کرتا ہے وہ یاد مجھے چاہت سے مگر.. ہوتا ہے یہ کمال بڑی مدتوں کے بعد💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : کرتا ہے وہ یاد مجھے چاہت سے مگر.. ہوتا ہے یہ کمال بڑی مدتوں کے بعد💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی.. عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس... MORE▼پــــرہــیــز کیجیے💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : بھلانے میں ناکام ہو گیا ہوں.. میری آنکھوں میں تیرا عکس ٹھہر گیا ہے💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : وہ اک لمحہ.. جو صدیوں کی تھکن کو مات دے جائے۔💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : سُن درد پیا، ہمدرد پیا.. سب لوگ یہاں بے درد پیا. ہم آنکھیں بھی نا کھول... MORE▼سکیں. یہاں ہر سُو غم کی گرد پیا.. یہ آنگن تجھ بن سُونا ہے. تُو میرے دل کا فرد پیا. میں تیرے بن بے جان بہت. مری تجھ بن سانسیں سرد پیا💔Unzii🥀 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT