Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

بن تیرے کائنات کا منظر.
اِک دسمبر کی شام ہو جیسے.
درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں دل میں…عُمر بھر کا قیام ہو جیسے💔Unzii🥀
g  : بن تیرے کائنات کا منظر. اِک دسمبر کی شام ہو جیسے. درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں - 
Pakistani Celebs image
g  : مجھے تُو لازم ھے. تیرا سایہ نا تیرا تصور. تیرے خیال نا تیرے احساسات. یہ - 
خاموش زبان اداس دل.
نم آنکھیں سوئے ہوئے نصیب.
اے زندگی.
تیرے تحفوں پہ آہ کروں یا واہ💔Unzii🥀
g  : خاموش زبان اداس دل. نم آنکھیں سوئے ہوئے نصیب. اے زندگی. تیرے تحفوں پہ آہ - 
بچھڑے تو اُس کی آنکھ مکمّل خاموش تھی
برسوں جِسے جدائی کا دھڑکا لگا رہا.
وحشت برس پڑی، کبھی یادیں برس پڑیں
آنکھوں میں ساری رات تماشا لگا رہا💔Unzii🥀
g  : بچھڑے تو اُس کی آنکھ مکمّل خاموش تھی برسوں جِسے جدائی کا دھڑکا لگا رہا.  - 
میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کُچھ اور نہیں،
ورنہ ہے کون جو چاہت کا طلب گار نہیں ،
میں تو سراپہ اے محبت ہوں مگر پھر بھی.
مُجھے اِس لفظ محبت کا اعتبار نہیں💔Unzii🥀
g  : میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کُچھ اور نہیں، ورنہ ہے کون جو چاہت کا طلب گار - 
اس کو چھونے کی کوئی خواہش نہیں مجھے.
میرے حق میں لذت کامل هے اس کو دیکھنا💔Unzii🥀
g  : اس کو چھونے کی کوئی خواہش نہیں مجھے. میرے حق میں لذت کامل هے اس کو - 
دسمبر کی راتوں میں اتنی دل آویز افسردگی. ہے
کہ جی چاہتا ہے
کہیں بیٹھ کے خوب جی بھر کے روئیں.
ہواؤں میں یوں چھوٹی چھوٹی 
بدلیاں تیرتی پھر رہی ہیں
کہ جیسے کسی کی یاد سے.
دل میں ٹھنڈک کی اک لہر سی دوڑ جائے
فِضا اس قدر خوبصورت ہے.
جیسے کوئی دوست بیٹھا ہوا
دوست کو اپنے غم کی کہانی سنائے.
مگر تم کہاں ہو
تم آؤ .
میں بھی تمہیں اپنے غم کی کہانی سناؤں.
تم آؤ ہم بھی کہیں بیٹھ کر
خوب جی بھر کے روئیں۔💔Unzii🥀
g  : دسمبر کی راتوں میں اتنی دل آویز افسردگی. ہے کہ جی چاہتا ہے کہیں بیٹھ کے - 
Beautiful People image
g  : ڈوبتی شام کے ویران سمے کی صورت. تھام رکھی ہے تیری ایک نشانی دل نے💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : کون کرتا ہے کسی کو عمر بھر کے لیے یاد. وقت کے ساتھ خیالات بدل جاتے - 
Pakistani Celebs image
g  : مجھے تُو لازم ھے. تیرا سایہ نا تیرا تصور. تیرے خیال نا تیرے احساسات. یہ - 
آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں 
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا .
ربط جو تجھ سے بنایا سو بنائے رکھا .
تو ہی کیا تیرا تصور بھی بکھرنے نہ دیا💔Unzii🥀
g  : آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا - 
بچھڑے تو جیسے ذہن معطل سا ہو گیا.
شہر سخن بحال تجھے دیکھ کر ہوا.
پھر لوگ آ گئے میرا ماضی کریدنے.
پھر مجھ سے اک سوال تجھے دیکھ کر ہوا💔Unzii🥀
g  : بچھڑے تو جیسے ذہن معطل سا ہو گیا. شہر سخن بحال تجھے دیکھ کر ہوا. پھر لوگ آ - 
اسکی نظروں سےسدا حسن پہ رقصاں ہو بہار.
وہ اگر دیکھے نہ ہم خود کو سجائیں کیسے.
منتظر جس کی سبیلہؔ ہیں ہماری آنکھیں.
وہ نہ خود آئے تو ہم اس کو بلائیں کیسے💔Unzii🥀
g  : اسکی نظروں سےسدا حسن پہ رقصاں ہو بہار. وہ اگر دیکھے نہ ہم خود کو سجائیں - 
اگر تم فیصلہ کر لو  ،  محبت اوڑھ لینے کا 
تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا 
تمہارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا .
تمہاری . آنکھ کی خاطر نظارے میں بناؤں گا ۔💔Unzii🥀
g  : اگر تم فیصلہ کر لو ، محبت اوڑھ لینے کا تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں - 
سپردے خاک کر ڈالا تیری آنکهوں کی مستی نے 
💔Unzii🥀
g  : سپردے خاک کر ڈالا تیری آنکهوں کی مستی نے 💔Unzii🥀 - 
گرم بانہوں کی شال ہی دے دو.
 یخ بختہ ہوائیں ہیں دسمبر کی💔Unzii🥀
g  : گرم بانہوں کی شال ہی دے دو. یخ بختہ ہوائیں ہیں دسمبر کی💔Unzii🥀 - 
میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جائوں گا.
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ💔Unzii🥀
g  : میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جائوں گا. کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا - 
وہ سمجھتا ہے، مرے واسطے آنکھیں نم ہیں.
اُس سے کہنا، کہ ترے یار کو لاکھوں غم ہیں.
پھر سے آ جائے، اگر عشق اُسے کرنا ہے.
بارشِ ہجر میں بھیگے ہیں، سو تازہ دم ہیں💔Unzii🥀
g  : وہ سمجھتا ہے، مرے واسطے آنکھیں نم ہیں. اُس سے کہنا، کہ ترے یار کو لاکھوں غم - 
ہم ہیں کمبخت اجڑے ہوۓ بیچارے لوگ
 مانگیے جو ہم سے تو، فقط پناہ مانگیے💔Unzii🥀
g  : ہم ہیں کمبخت اجڑے ہوۓ بیچارے لوگ مانگیے جو ہم سے تو، فقط پناہ - 
Beautiful People image
g  : سکوتِ لب پر آنکھوں میں انتظار لیے . ہر اک شام آرزو رہی تیری مجھ کو💔Unzii🥀 -