زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...🌹 ساتھ نہیں ہوتے...! پاس نہیں ہوتے......! نظر بھی نہیں آتے.....! لیکن...! ان کی چاہت..!💕 ان کا خلوص...! ✨ ان کی باتیں....! تا عمر ہماری سوچ میں....!💭 ہمارے الفاظ میں...! ❣️ زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں💔🥀Unzii