Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

تسکین و اضطراب کی اُلجھن مٹائیے.
درماں کو درد درد کو درماں بنائیے.
مُضطر سکوتِ ظلمتِ شب توڑ دیجئیے
روشن اگر چراغ نہ ہوں دل جلائیے💔Unzii🥀
g  : تسکین و اضطراب کی اُلجھن مٹائیے. درماں کو درد درد کو درماں بنائیے. مُضطر - 
خدا کرے تمہاری عمر مجھ سے زیادہ ہو💔Unzii🥀
g  : خدا کرے تمہاری عمر مجھ سے زیادہ ہو💔Unzii🥀 - 
گُماں کی حَد تک اُسے سوچا جا سکتا ہے
وگرنہ اِک دِل "کَب تک نوچا جا سکتا ہے؟💔Unzii🥀
g  : گُماں کی حَد تک اُسے سوچا جا سکتا ہے وگرنہ اِک دِل "کَب تک نوچا جا سکتا - 
ghoomig
 

k si ho..ab ye bi nahI poch sakty ksi se hum💔Unzii🥀

ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر. 
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں💔Unzii🥀
g  : ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر. بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے - 
Indian Celebs image
g  : "کس درجہ اہتمام سے اترے تھے آ نکھوں میں وہ خواب جن سے زندگی زیرو زبر - 
Digital Art image
g  : ٹُوٹا طلِسمِ عہْدِ محبّت کُچھ اِس طرح پھر آرزُو کی شمع فروزاں نہ کر سکے.  - 
Digital Art image
g  : رخصت نہ مانگ ورنہ تُجھے روک لونگا میں. یوں مجھ کو چھوڑ جا کہ مجھے بھی خبر - 
کوئی ان سے جا کہ کہہ دے سرِبام پھر تجلی. 
جنہیں کر چکے ہو بیخود انہیں ہوش آگئے ہیں۔💔Unzii🥀
g  : کوئی ان سے جا کہ کہہ دے سرِبام پھر تجلی. جنہیں کر چکے ہو بیخود انہیں ہوش - 
Pakistani Celebs image
g  : وہ جواں رُتوں کی شامیں،کہاں کھو گئی ہیں. میں تو بجھ کے رہ گئی ہوں، وہ بچھڑ - 
وہ جتاتا بہت تھا ، مگر نبھانا بھول گیا .
اپنا تو کہتا تھا مجھے مگر اپنانا بھول گیا۔💔Unzii🥀
g  : وہ جتاتا بہت تھا ، مگر نبھانا بھول گیا . اپنا تو کہتا تھا مجھے مگر اپنانا - 
خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے.
" ہاے"یہ ہجر مذاق تھوڑی ہے💔Unzí🥀
g  : خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے. " ہاے"یہ ہجر مذاق تھوڑی ہے💔Unzí🥀 - 
کچھ تو ھوتے ھیں محبت میں بھی آثار. 
اور کچھ لوگ دیوانہ. بنا دیتے ھیں💔Unzii🥀
g  : کچھ تو ھوتے ھیں محبت میں بھی آثار. اور کچھ لوگ دیوانہ. بنا دیتے ھیں💔Unzii🥀 - 
پابند کر گیا وہ مجھے لمحوں کی قید میں.
آنکھوں پہ اپنی یاد کے پہرے بٹھا گیا💔Unzii🥀
g  : پابند کر گیا وہ مجھے لمحوں کی قید میں. آنکھوں پہ اپنی یاد کے پہرے بٹھا - 
Beautiful People image
g  : پھرتے ہیں اپنے زخم لئے کُو بہ کُو مگر. جس کی ہمیں تلاش ہے وہ چارہ گر - 
تیرے ہی پاس ہوگا میرا گم شدہ سکون
تیرے ہی ارد گرد بھٹکتی ہے یاد بھی💔Unzii🥀
g  : تیرے ہی پاس ہوگا میرا گم شدہ سکون تیرے ہی ارد گرد بھٹکتی ہے یاد بھی💔Unzii🥀 - 
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو.
میں ہوں تیرا تو نصیب اپنا بنا لے مجھ کو.
میں جو کانٹا ہوں تو چل مجھ سے بچا کر دامن.
.میں ہوں گر پھول تو جوڑے میں سجا لے مجھ کو.
ترک الفت کی قسم بھی کوئی ہوتی ہے قسم.
تو کبھی یاد تو کر بھولنے والے مجھ کو💔Unzii🥀
g  : اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو. میں ہوں تیرا تو نصیب اپنا بنا لے - 
میرے قریب رہا پھر بھی مجھ کو پڑھ نہ سکا.
میرا وجود تو محفوظ اک کتاب میں تھا.
کھلا جو نامہ اعمال حشر میں میرا.
بس ایک جرم محبت میرے حساب میں تھا💔Unzii🥀
g  : میرے قریب رہا پھر بھی مجھ کو پڑھ نہ سکا. میرا وجود تو محفوظ اک کتاب میں - 
Beautiful People image
g  : نہ کرو تکرار مجھے.تمھارا ہی هے خیال. پھر بات سے نکلےگی بات اور تم روٹھ جاؤ - 
اک عمر سے عادت ہے تیرے شام و سحر کی
اب کـون تـیـــری یـاد کے معــمول سـے نکلے💔Unzii🥀
g  : اک عمر سے عادت ہے تیرے شام و سحر کی اب کـون تـیـــری یـاد کے معــمول سـے -