کچن میں کام کرنے کے بھی الگ
مسلے ہیں 🤧
ککر مُجھے دیکھ کر سیٹی بجاتا ہے
روٹیاں مُجھے دیکھ کر جل جاتی
ہیں 🙈
دہی کو الگ پراپر ٹریٹمنٹ نا دو تو
الگ روپ لے لیتا ہے 😬
بس چائے اور دودھ کو میری پرواہ
ہے
جن کو دو منٹ کے لئے چولہے پر اکیلا چھوڑ کر
چلی جاؤ تو مجھے
ڈھونڈھنے کے لئے پتیلی سے باہر آ
جاتے ہیں
ہائے میں صدقے آپنے رشتے دارہ تو
🙈😜 larkio k liyeee🤣