ROze Daaroo ..
Allah nabi ke piyaro ,,
himmat na haro ..
mooh par thande paani k chitte maro,,
Hahhahahhaha...
چلو ایک دوسرے کا درد بانٹتے ہیں،،،
آپ دروازے میں انگلی دو،،،
پھر مل کر چیخیں مارتے ہیں،،،
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا ،،،
غیروں میں کہاں دم تھا،،،
میرا تو دل وہاں ڈوبا،،،
جہاں پیار بھی کم تھا،،،
Goodddddd nightt tooo😀👍👍💖💗💘💞
جج: تم پر سائیکل چوری کا الزام ثابت نہیں ہو سکا اس لئے تمھیں عدالت چھوڑ رہی ہے....
پٹھان: تو کیا وہ سائیکل میں رکھ لوں.یا واپس کردوں.....؟