ہم نے شاگردی کی ہے اپنے باپ کی اور ہم کسی کا !
اونچا مقام دیکھ کر کبھی سر نہیں جھکاتے !
زندگی کو اتنا کو سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔۔ دوست !! یہاں سے زندہ بیچ کر کوئی نہیں گیا۔
اگر ہر انسان اچھا ہوتا تو جہنم نا بنائی جاتی
اگر زندگی میں سکون ہوتا تو موت نا بنائی جاتی
هر وقت دل کی نہ سنا کریں، جو خود الٹی طرف بیٹھا ہے وہ کیا سیدھی صلاح دیگا
پہلے دنیا دیکھو کیسی ہے پھر دنیا کو دیکھاؤ تم کیسے ہو
ہر درد انسان کو سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے
کسی سے نفرت کرنے سے خود کی انرجی ضائع ہوتی ہے، خواہ مخواہ کی جلن سے بہتر ہے آپ فرض کر لیا کریں کہ وہ وفات پا چکا ہے۔
چھوڑ کر محبوب پر شہدکی مکھیاں🐝🐝
ہم نے رقص یار دیکھا👀اور بار بار دیکھا🤣🤣
*کبھی کبھی ہم اتنے کمزور دھاگے چن لیتے ہیں
*اور پھر ہماری ساری عمر گرہیں لگاتے ہی گزر جاتی ہے 🥀
great King
بسکٹ: مسکٹ
خواگہ: ماگہ
گاڑی : ماڑی
ابھی اپکی بھاری 😑
ماں باپ
ماں باپ کے آپ غلام بن جائیں دنیا اپکی غلام بن جاۓ گی۔
great King
ایک دفعہ کا ذکر ہے میں سنگل تھا
اور آج بھی وہی ذکر ہے 😇😂
"اُس نے ہمیں مڑ کر کیا دیکھا ____❣︎✨
بخدا ہم نے سو بار آئینہ دیکھا____❀🙈"
Wo date lekhy
Jo Ap kabhi bhool nhi sakty
Wajah mai pochoga.
🤝🥀
معصومیت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے🙄
جو مجھ سے شروع ہو کر مجھ پہ ہی ختم ہوتی ہے🙈🙈
لڑکیاں لڑکوں کو دیکھ کر 😉🙈
بال کان کے پیچھے کیوں کرتی ہیں😂💃
🤔Dasso Zara
خود ہی دے دو گے تو ٹھیک ورنہ 😍😍
ہم دل Hack بھی کر سکتے ہیں ♥️😋🙈
مرد عورت کو کیسے یقین دلا سکتا ہے کہ وہ اس سے بےپناہ محبت کرتا ہے🙄🤔؟
بس ایک دفعہ شادی ہو جائے
پورے 15 دن دروازہ ہی نہیں کھولنا🤣🤣🤣🙈
میرے نکے نکے سپنے🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain