اے میرے رب
کاروبار کی وجہ سے جو بھی پریشان ہیں
سبکے رزق کے دروازے کھول دے اور سب کے رزق میں برکت عطا فرما
good morning all
مفت میں نہیں آتا یہ شاعری کا ہنر اس کے بدلے زندگی ہم سے خوشیوں کا سودا کرتی ہے��
مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو
کمینٹ ضرور کریں !!
کسی سے پیار ہو جانا غلط نہیں مگر اس پیار کو نبھانے اور پانے کے لئے جائز حدوں کو پامال کرنا غلط ہے
ساڈا ہنس کے بولنا عادت اے
توغرور نہ کر تیرے تے نئیں مردے
منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🔥
آپ لوگ لائک اور کمنٹ کیوں نہیں کرتے؟
انگلیوں پر بھی لاک ڈاؤن ہے کیا؟۔۔۔😁😒
میں کیوں بنوں کسی اور جیسا،،؟
جب زمانے میں نہیں کوئی میرے جیسا،،،!! 🔥
"کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں"!🌸❤
_💕💯
Girl's ak bt to btw ap nakun q rakte hn🤔🤔🤔