Damadam.pk
great_king's posts | Damadam

great_king's posts:

شاید کہ کسی کو ستائے میری بھی کمی!!!!

یہی سوچ کہ کچھ دن سے خاموش بیٹھا ہوں
g  : شاید کہ کسی کو ستائے میری بھی کمی!!!! یہی سوچ کہ کچھ دن سے خاموش بیٹھا - 
اس لیے عمر سے میں تجھ کو بڑا لگتا ہوں
تُو میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکتا

یار تُو کیسے کسی شخص کی جاں لیتا ہے
میں تو اک چڑیا کو بیمار نہیں دیکھ سکتا
g  : اس لیے عمر سے میں تجھ کو بڑا لگتا ہوں تُو میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکتا  - 
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا😶
g  : مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا😶 - 
کہاں ملتا ہے کوٸی ____ سمجھنے والا.
 جو بھی ملتا ہے سمجھا کہ چلا جاتا ہے
g  : کہاں ملتا ہے کوٸی ____ سمجھنے والا. جو بھی ملتا ہے سمجھا کہ چلا جاتا ہے -