قد کاٹھ سے نہیں مطلب بس تیرا ماتھا ' میرے ہونٹوں کےبرابر آئے۔
ذرا سی دیر میں اترے گا جب
خمارِ جہاں۔۔
اُس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے___
تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر ,
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا۔۔
تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر ,
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا۔۔
اپناشیوہ نہیں
محبوب بدلتےرہنا
دوسراعشق بھی ہوگا
توتمہی سے ہوگا!
سکہ بنا کے جب بھی اچھالا گیا مجھے
میں تیری ہار جیت میں تقسیم ہو گیا.....!
تشنگی ، جم گئی پتھر کی طرح ہونٹوں پر .!!
ڈوب، کر بھی ترے دریا سے میں پیاسا نکلا۔!!
وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
خدا ہمیں وہاں ملتا ہے جہاں ہم خود سے بھی چھپنا چاہتے ہیں ـــ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﮑﺮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ،!!!!!
ﺍﺱ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺟﯿﻮﻥ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﺗﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﻨﺎ
ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﻣﺪﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻮ
ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯼ ﻣﺠﻬﮯ
ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺑﺴﺎﻁ ﺗﻬﯽ ،
ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺑﻬﯽ ﺭﮎ ﮔﺌﯿﮟ
میں پورے شہر کی ہمدردیوں______کا کیا کرتا!!!
مجھے کسی کی ضرورت تھی ہر کسی کی نہیں!!!
تمہیں روکا تو جا سکتا ہے لیکن
مرے اعصاب میں قوت نہیں ہے
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ,
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے ,
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں ,
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
ذرا سی دیر میں اترے گا جب
خمارِ جہاں۔۔
اُس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے___
ذرا سی دیر میں اترے گا جب
خمارِ جہاں۔۔
اُس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے___
قد کاٹھ سے نہیں مطلب بس تیرا ماتھا ' میرے ہونٹوں کےبرابر آئے۔
اپناشیوہ نہیں
محبوب بدلتےرہنا
دوسراعشق بھی ہوگا
توتمہی سے ہوگا!
تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر ,
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا۔۔
برستی بارش میں یاد رکھنا۔۔
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں۔۔
کسی ولی کے مزار پر جب ۔۔
دعا کرو گے تو رو پڑو گے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain