کبھی سگریٹ جلادیتا ھے انگلی میری "
اسکی یادیں کبھی کردیتی ہیں ٹھنڈی چائے
وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے "
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے
درمیان میں کوئی آ جائے
"
گرہن لگ ہی جاتا ہے
ﺳﻦ ، ﺟﺎﻧﺎﮞ '
ﺗﺮﮎ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ '
ﺁﺝ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﻠﺖ ﺳﯽ ﮨﮯ، ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺭﻧﺠﯿﺪﮦ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ
تیری نگاہ بھی
اس دور کی
ذکواۃ ھوئ
جو مستحق ھے
اسی تک نھیں پہنچی
ﺁﺝ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ "
ﺁﺝ ﻟﮩﺠﮧ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﻭﺡ ﺍﻓﺰﺍ
کوئی تو ہو جو
تسلیوں
کے حروف دے کر
رگوں میں بہتی اذیتوں کا غرور توڑے......!!!
ﻣﺎﺗﻤﯽ ﺭﺍﺕ، ﺑﺠﮭﮯ ﺗﺎﺭﮮ، ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﻣﮩﺘﺎﺏ "
ﺍﻧﮑﻮ ﮨﺮﮔﺰ میرﺍ ﮨﻤﺮﺍﺯ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ
بادشاہ ہے جدھر چلا جائے "
دل پہ کچھ اختیار تھوڑی ہے.....!
ہم پارسا اوروں کے موافق نہ ہوئے!!!
ہم گناہگار تو ہوئے منافق نہ ہوئے!!!
وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے "
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے
for you
درمیان میں کوئی آ جائے
"
گرہن لگ ہی جاتا ہے
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجے رشتہ "
دل ملے یا نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے
”پہلے تو ترک تعلق کی وبا پھیلے گی::پھر محبت کا بھی انکار کیا جائے گا“
ہمارے دل کے اک گوشے میں... اب بھی...!!!
تمہاری آرزو رکھی ہوئ ہے!!!!
زبان کو بے طلب رکھا ہوا ہے....!!!
انا کی آبرو رکھی ہوئ ہے!!!! 💔💔
تم ناحق ناراض ھُوئے ، ورنہ مئے خانے کا پتہ ھم نے "
ھر اُس شخص سے پُوچھا ، جس کے نین نشیلے تھے
پھر مری آنکھ ہو گئی نمناک "
پھر کسی نے مزاج پوچھا ہے
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب مت کرنا
تم نے راستہ بدلا ہے، میں نے منزل بدل" ڈالی
بہت مشکل ہے دنیا کا سنورنا ,
تری زلفوں کا پیچ و خم نہیں ہے
چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو ,
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain