Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

#کراچی: ایک مرتبہ پھر شہر کے شمال میں #گرج #چمک کا #طوفان بن چکا ہے جو شہر کی جانب جنوب جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہا ہے۔ اگلے 2 سے 3 گھنٹوں میں کراچی شہر میں #گرد کے طوفان اور شمال یا شمال مغرب کی سمت سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی #آندھی کیساتھ کہیں کہیں ہلکی سے معتدل #بارش ہونے کے 40 سے 50 فیصد امکانات ہیں۔

greenlake_pk
 

ایک گزرے ہوئے لمحے میں پڑا ہوں کب سے "
زندگی رکھ کے مُجھے بھُول گئی ہو جیسے

greenlake_pk
 

ٹوٹ جانے کی بھی __ آواز نہیں کی پیدا "
ورنہ کس زعم سے بکھرا تھا بکھرنے والا

greenlake_pk
 

چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو ,
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے

greenlake_pk
 

سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک ,
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے

greenlake_pk
 

آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ہے بہت ,
بڑھ چلے ہیں حد سے گیسو کچھ انہیں کم کیجئے

greenlake_pk
 

سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک ,
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے

greenlake_pk
 

چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو ,
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے

greenlake_pk
 

چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو ,
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے

greenlake_pk
 

چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو ,
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے

greenlake_pk
 

آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ہے بہت ,
بڑھ چلے ہیں حد سے گیسو کچھ انہیں کم کیجئے

greenlake_pk
 

آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ہے بہت
,
بڑھ چلے ہیں حد سے گیسو کچھ انہیں کم کیجئے

greenlake_pk
 

سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک
,
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے

greenlake_pk
 

زلفیں سینہ ناف کمر
,
ایک ندی میں کتنے بھنور

greenlake_pk
 

اجازت ہو تو میں تصدیق کر لوں تیری زلفوں سے
,
سنا ہے زندگی اک خوبصورت دام ہے ساقی

greenlake_pk
 

چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو
,
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے

greenlake_pk
 

بہت مشکل ہے دنیا کا سنورنا
,
تری زلفوں کا پیچ و خم نہیں ہے

greenlake_pk
 

کچھ بکھری ہوئی یادوں کے قصے بھی بہت تھے
,
کچھ اس نے بھی بالوں کو کھلا چھوڑ دیا تھا

greenlake_pk
 

کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانی
,
جھوم کے آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی

greenlake_pk
 

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح
,
زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں