ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﺎ ﺣﺼﺎﺭ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ,
ﺳﺘﻢ ﺷﻌﺎﺭ!ﺗﻤﮭﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺭﮐﮭﻨﺎﮬﮯ,
وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
خدا ہمیں وہاں ملتا ہے جہاں ہم خود سے بھی چھپنا چاہتے ہیں ـــ
خدا ہمیں وہاں ملتا ہے جہاں ہم خود سے بھی چھپنا چاہتے ہیں ـــ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﮑﺮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ،!!!!!
ﺍﺱ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺟﯿﻮﻥ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﺗﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﻨﺎ
ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
for you
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے ,
کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
نگاہیں آپ کی شراب خانہ ,
حرام شہ سے ہماری توبہ "
الجھے گا وہ خود سے__ ہر روز کئی بار!!!
بھاگے گا دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں!!!
میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گا احتیاط کے ساتھ ,
تو بس نشان لگا دے، جہاں جہاں ہوں میں
*ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺑﺮﻭﺋﮯ ﺧﻤﯿﺪﮦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ,
ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﭼﺒﮭﺎ، ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﭼﺎﻧﺪ
ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺑﺮﻭﺋﮯ ﺧﻤﯿﺪﮦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ,
ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﭼﺒﮭﺎ، ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﭼﺎﻧﺪ
"تُجھ کو ہو میرے لمس کی خواھش شدید تر "
اور تُجھ سے تمام عُمر میرا سامنا نہ ہو ____"
میں اک تجسس کے سوا اور کچھ بھی نہیں.....
آپ پرکھیں گے ، جانیں گے ، اکتا جائیں گے.....
ہم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اس نے (1992) کا ورلڈ کپ جتوا کر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا 😜🤪
Assalamu alaikum. aj 3rd Death anniversary hay Damadam pr bohot achi member HB k Nam say I'd thi like my sister. really missing you Mah. Allah tumhari maghfirat farmaye Aamen 😑
یادوں کی پوٹلی ہر انسان کے پاس ہوتی ہے ، کچھ لوگ اسے کہیں رکھ کے بھول جاتے ہیں پھر جب کبھی یونہی کہیں پر مل جاے تو کھول بیٹھتے ہیں اور پھر اسے باندھنا کتنا دشوار ہو جاتا ہے
نگاہیں آپ کی شراب خانہ ,
حرام شہ سے ہماری توبہ *
الجھے گا وہ خود سے__ ہر روز کئی بار!!!
بھاگے گا دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں!!!
میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گا احتیاط کے ساتھ ,
تو بس نشان لگا دے، جہاں جہاں ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain