یہ رات اور سناٹا
ٹوٹا ہوا دل کوئی تو جوڑ دے آ کر
سنجیدہ سوال
عورت کو کِس عُمر میں آنٹی کہنا چاہیئے ؟😊
سنجیدہ سوال
عورت کو کِس عُمر میں آنٹی کہنا چاہیئے ؟
net pe bhi social distance . SB bussy Hain
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
اثر بھی لے رہا ہوں تیری چپ کا
تجھے قائل بھی کرتا جا رہا ہوں
اثر بھی لے رہا ہوں تیری چپ کا
تجھے قائل بھی کرتا جا رہا ہوں
یہ مے فروش آنکھیں یہ حُسنِ کافرانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
آپ کی آنکھ اگر سلامت ہے
ہر قدم پر ہزار میخانے
yahan bhi social distancing
اس شہرِ کم نظر کی عجب ریت ھے اے دل!
مَٹی کے بھاو بِکتے ہیں، کُندن مثال لوگ..!
اس شہرِ کم نظر کی عجب ریت ھے اے دل!
مَٹی کے بھاو بِکتے ہیں، کُندن مثال لوگ..!
یاد کر کے روئیں گے یاران میخانہ مجھے......
برس رہی تھی بارش باہر
,
اور وہ بھیگ رہا تھا مجھ میں
بارشوں کے موسم میں
ہم سدا ہی رہتے ہیں
تیری چشمِ پُرنم میں
کئی روگ دے گئی ہے نئے موسموں کی بارش
,
مجھے یاد آ رہے ہیں مجھے بھول جانے والے
اتنے گھنے بادل کے پیچھے
کتنا تنہا ہوگا چاند
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
میری خاموشیوں میں لرزاں ہے
میرے نالوں کی گم شدہ آواز
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain