Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

اثر بھی لے رہا ہوں تیری چپ کا
تجھے قائل بھی کرتا جا رہا ہوں

greenlake_pk
 

ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر
,
وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے

greenlake_pk
 

ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر
,
وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے

greenlake_pk
 

اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں ,
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی

greenlake_pk
 

کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعائیں
تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو

greenlake_pk
 

کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعائیں
تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو

greenlake_pk
 

بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے
درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتا ہے

greenlake_pk
 

برس رہی تھی بارش باہر
,
اور وہ بھیگ رہا تھا مجھ میں

greenlake_pk
 

بارشوں کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں۔۔

greenlake_pk
 

ہاتھ میں کاغذ کی لے کر چھتریاں 
گھر سے نہ نکلا کرو برسات میں

greenlake_pk
 

لمسِ جاناں، فشارِ جاں بارش
زخمِ تازہ کی رازداں بارش
ٹوٹ کر برسے تیری یاد کے پھول
پھر ہوئی رات ناگہاں بارش

greenlake_pk
 

بارشوں کے موسم میں
ہم سدا ہی رہتے ہیں
تیری چشمِ پُرنم میں

greenlake_pk
 

کئی روگ دے گئی ہے نئے موسموں کی بارش
,
مجھے یاد آ رہے ہیں مجھے بھول جانے والے

greenlake_pk
 

اتنے گھنے بادل کے پیچھے
کتنا تنہا ہوگا چاند

greenlake_pk
 

یہ جو " ہم " خاک...... نظــــر آتــے ہیں ,
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ہوتے

greenlake_pk
 

یہ جو " ہم " خاک...... نظــــر آتــے ہیں ,
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ہوتے

greenlake_pk
 

لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 😀😁😊😉

greenlake_pk
 

یہ_کالے_حلقے_ہماری_اپنی_خرید_ہیں!!!
یہ_سرخ_آنکھیں_ہمیں_نوازی_گئی_ہیں!!!

greenlake_pk
 

اگر عشق راکھ کر ڈالے سمجھ لینا کہ ناقص ہے!!!
اگر عشق کندن بنا ڈالے سمجھ لینا کہ خالص ہے!!!

greenlake_pk
 

جیسے دامن سے کوئی خاک جھٹک دے "
اس نے یوں توڑ دیا ربط " شناسائی" کا🔥