تو نے دیکھا ہی نہیں شہر میں پھیلی تھی وبا...
مرنے والوں میں ترے ہجر کے بیمار بھی تھے..
جب کبھی نسوار استعمال کرنے والا شخص بات کرنے سے پہلے منہ سے نسوار پھینکے تو سمجھ جاؤ کہ بات قیمتی ہے 😂👌🏻
شوہر نے بیوی کے سامنے بے تحاشا قہقہے لگاتے ہوئے کہا۔
" اپنے حمید صاحب کی بیگم بھی خوب ہیں۔ ہم کرکٹ کے کوچ کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے۔ ہماری گفتگو سُن کر وہ یہ سمجھیں کہ کوچ کے چار پہیّے ہوتے ہیں ۔ "
یہ کہہ کر وہ پھر سے قہقہے لگانے لگے۔ اُن کی بیوی بھی قہقہے لگانے میں شریک ہو گئی۔ دونوں میاں بیوی جب دل کھول کر ہنس چکے تو بیوی نے سرگوشی کے انداز میں شوہر سے پوچھا۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اچھا تو کرکٹ کے کوچ میں کتنے پہیّے ہوتے ہیں؟😝😝
بھت بے درد ھیں تیری یادوں کےقیدخانے---
ذرا سی آنکھ لگتی ھے توزنجیر کھینچ لیتےهیں_
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﺎﺭﺵ
ﮨﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ؟؟
ﺳﻨﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮭﯿﮕﻨﺎ ﻣﺖ
ﺍﮔﺮ ﺩﮬﻞ ﮔﺊ ﺳﺎﺭﯼ
ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯿﺎﮞ ﺗﻮ..
ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮬﻢ!!
تو نے دیکھا ہی نہیں شہر میں پھیلی تھی وبا...
مرنے والوں میں ترے ہجر کے بیمار بھی تھے..
ﺳـﺎﻧﺲ ﺗﻮ ﻟﯿﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
ﭼﺎﮨﮯ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﮨﺮ ﮔﮭﻼ ﮨﻮ
راس آجاتی ہیں تنہائیاں بھی،
بس ایک دو روز بُرا لگتا ہے...!
---______
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﮭﮍﯼ _______ ﺩﯾﮑﮫﺗﯽ ﺭﮨﯽ “....
ﮨﻢ ﺍُﺳﮯ ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ
پاکستان میں ماسٹر پینٹ 10 سال چلے نہ چلے مگر ان کی بالٹیاں نہانے اور کپڑے دھونے کے لئیے ضرور 10 سال تک چل جاتی ہیں😝😀
ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﺗﮯ ﺳﺮﺩ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺟﮭﻮﻧﮑﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ
Aamn@ nice post
امریکہ میں جب ڈسپوزیبل گلاس میں چائے،کافی،وغیرہ کا رواج شروع ہوا،تو یہ اشارہ تھا کہ اس معاشرے میں رشتوں کے ساتھ بھی یہی سلو ک ہوگا،استعمال کرے،اور پھینک دیے۔۔کہتے ہیں قبروالا تب تک نہیں مرتاجب تک اُس کی قبر پر فاتحہ کرنے والے آتے رہیں،جس دن یہ سلسلہ ختم ہوتا ہے،قبر والا حقیقت میں مر جاتا ہے۔جس دن احساس مرتا ہے،معاملات ختم ہوجاتے ہیں۔رشتوں کی موت ہوجاتی ہے۔
کوہِ انا کی برف تھی دونوں جمے رہے ,
جذبوں کی دھوپ میں نہ میں پگھلا نہ وہ
Real Time Information
دنیا کےنقشہ کے کسی بھی حصہ پر اپنی انگلی رکھیں. اور دیکھیں کس ملک میں کتنے کرونا وائرس سے متاثر ہیں.
Fantastic Concept
covidvisualizer.com
ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں !!
میخانے کی ہتک ہے، رندوں کی ہے توہین "
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگرجام دیا جاۓ
*🥀*
میری تصویر بناتے ہو مگر دھیان رہے "
آنکھ حیران بنے ،زلف پریشان بنے
I really fed up
shyd ab Damadam chor hi Don too much Yar 4 years & 3 months enough
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain