پاکستان میں ماسٹر پینٹ 10 سال چلے نہ چلے مگر ان کی بالٹیاں نہانے اور کپڑے دھونے کے لئیے ضرور 10 سال تک چل جاتی ہیں😝😀
کوہِ انا کی برف تھی دونوں جمے رہے ,
جذبوں کی دھوپ میں نہ میں پگھلا نہ وہ
پڑے ہیں وہ کل سے بستر پر.......زخم لئے ہوئے
گرا جو ہاتھ سے پھول......سیدھا پاؤں پہ جا لگا
پڑے ہیں وہ کل سے بستر پر.......زخم لئے ہوئے
گرا جو ہاتھ سے پھول......سیدھا پاؤں پہ جا لگا
میں قصہ مختصر نہیں تھا , بس
ورق کو جلدی پلٹ گئے ھو تم
اکثر اپنے ہی پاؤں میں پڑ کر میں نے
اپنے کیے کی خود سے مانگی ہیں معافیاں 💔
وہ ایک بات بہت تلخ کہی تھی اُس نے
بات تو یاد نہیں یاد ہے لہــجہ اُس کا ...
میں تجھ کو بھول جانے کے مسلسل مرحلے میں ہوں.
مجھے محسوس ہوتا ہے میری رفتار مدھم ہے.
کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں
ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے
سکہ بنا کے جب بھی اچھالا گیا مجھے
میں تیری ہار جیت میں تقسیم ہو گیا.....!
تشنگی ، جم گئی پتھر کی طرح ہونٹوں پر .!!
ڈوب، کر بھی ترے دریا سے میں پیاسا نکلا۔!!
وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
خدا ہمیں وہاں ملتا ہے جہاں ہم خود سے بھی چھپنا چاہتے ہیں ـــ
خدا ہمیں وہاں ملتا ہے جہاں ہم خود سے بھی چھپنا چاہتے ہیں ـــ
بیکار سا قصّہ ہوں اک فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا ذرّہ ہوں مِٹنے کی علامت ہوں
❤🔥
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﮑﺮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ،!!!!!
ﺍﺱ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺟﯿﻮﻥ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﺗﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﻨﺎ
ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
Good evening friends. home gardening lover?
Home gardening lover
ضروری نہیں کہ بولے جانے والا ہر لفظ سننے والے کے معیار کے مطابق ہو!
کیونکہ بولنےوالا الگ کیفیت میں ہوتا ہے اور سننے والا الگ کیفیت میں!
💢کئی لوگوں کے دل میں گھر بنایا🥀
💔بہت جگہوں پہ اب مدفن ہوں میں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain