Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

Gardening ka shoq kis kisko hay?

greenlake_pk
 

💫سب کو قدرت تھی خوش کلامی پر💫
💢خاموشی میں زبان دراز تھے ہم💢

greenlake_pk
 

ہم کو محسوس کرو گے تو دکھائی دیں گے!!!
ہم بہت آگے نکل آئے ہیں تفسیروں سے!!!

greenlake_pk
 

💫جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے
پہنچے گی جو نہ اُس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے💔

greenlake_pk
 

💫جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے
پہنچے گی جو نہ اُس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے💔

greenlake_pk
 

اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے!!!
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے!!!

greenlake_pk
 

.
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے...
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی..

greenlake_pk
 

پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا .... !!!

greenlake_pk
 

پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا .... !!!

greenlake_pk
 

ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں !!

greenlake_pk
 

سب کچھ کرو ,گریبان پکڑ لو ، برا بهلا کہہ دو ، تهپڑ مار لو مگر یاد رکهو دوراہے پر لا کر کسی کا ساتھ مت چھوڑو بندہ بے بس ہو جاتا ہے..

greenlake_pk
 

مذاق اب کس سے کریں صاحب "
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں🙁

greenlake_pk
 

میخانے کی ہتک ہے، رندوں کی ہے توہین "
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگرجام دیا جاۓ
*🥀*

greenlake_pk
 

تو نے مجھ سے_____ تو میں نے بد لے میں .....!
جانے_____کس کس سے____ بے وفائی کی......!

greenlake_pk
 

بھت بے درد ھیں تیری یادوں کےقیدخانے---
ذرا سی آنکھ لگتی ھے توزنجیر کھینچ لیتےهیں_

greenlake_pk
 

good afternoon friends

greenlake_pk
 

ہوتا ہے تیرے درد کا ہر رُوپ انوکھا ,
آتی ہے تیری یاد کئی رُوپ بدل کر

greenlake_pk
 

وە کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوە,,
جن کو تیری نگہِ لطف نے برباد کیا

greenlake_pk
 

پڑے ہیں وہ کل سے بستر پر.......زخم لئے ہوئے
گرا جو ہاتھ سے پھول......سیدھا پاؤں پہ جا لگا

greenlake_pk
 

تشنگی ، جم گئی پتھر کی طرح ہونٹوں پر .!!
ڈوب، کر بھی ترے دریا سے میں پیاسا نکلا۔!!