Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا

greenlake_pk
 

خدا ہمیں وہاں ملتا ہے جہاں ہم خود سے بھی چھپنا چاہتے ہیں ـــ

greenlake_pk
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﮑﺮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ،!!!!!
ﺍﺱ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺟﯿﻮﻥ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﺗﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﻨﺎ
ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔

greenlake_pk
 

ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺑﺮﻭﺋﮯ ﺧﻤﯿﺪﮦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ,
ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﭼﺒﮭﺎ، ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﭼﺎﻧﺪ

greenlake_pk
 

تو نے مجھ سے_____ تو میں نے بد لے میں .....!
جانے_____کس کس سے____ بے وفائی کی......!

greenlake_pk
 

pyar Kia kbhi??

greenlake_pk
 

udas kyon na hon

greenlake_pk
 

really hard time pass now a days

greenlake_pk
 

سنو......!!
تمھارے لئے اس سے بڑی سزا
اور کیا ہو سکتی ہے
کہ میں نے تمھارے........!!.
ہونے کو ہی فراموش کردیا ہے.....!!!

greenlake_pk
 

شدتِ تِشنگی میں بھی غیرتِ میکشی رھی ,
اُس نے جو پھیر لی نظر ، میں نے بھی جام رکھ دیا

greenlake_pk
 

غیر ضروری تنقید سے پرہیز کرنا سیکھیں
اس سے تعلقات بحال رکھنے میں مدد حاصل ہوگی

greenlake_pk
 

اک دوسرے سے بچ کے نکلنا محال تھا
اک دوسرے کو روند کے جانا پڑا ہمیں💔

greenlake_pk
 

زندگی تیری آزماہشوں نے ھمیں کہا سے کہا لا کے کھڑا کر دیا۔۔۔

greenlake_pk
 

.
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے...
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی..

greenlake_pk
 

پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا .... !!!

greenlake_pk
 

ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں !!

greenlake_pk
 

سب کچھ کرو ,گریبان پکڑ لو ، برا بهلا کہہ دو ، تهپڑ مار لو مگر یاد رکهو دوراہے پر لا کر کسی کا ساتھ مت چھوڑو بندہ بے بس ہو جاتا ہے..

greenlake_pk
 

مذاق اب کس سے کریں صاحب "
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں🙁

greenlake_pk
 

میخانے کی ہتک ہے، رندوں کی ہے توہین "
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگرجام دیا جاۓ
*🥀*

greenlake_pk
 

تو نے مجھ سے_____ تو میں نے بد لے میں .....!
جانے_____کس کس سے____ بے وفائی کی......!