تو نے مجھ سے_____ تو میں نے بد لے میں .....!
جانے_____کس کس سے____ بے وفائی کی......!
اس کی آنکھیں رس کے پیالے جلتے بجھتے دیپ💥
میری آنکھیں مست ملنگوں کے خالی کشکول🕳
.
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے...
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی..
پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا .... !!!
سب کچھ کرو ,گریبان پکڑ لو ، برا بهلا کہہ دو ، تهپڑ مار لو مگر یاد رکهو دوراہے پر لا کر کسی کا ساتھ مت چھوڑو بندہ بے بس ہو جاتا ہے..
مذاق اب کس سے کریں صاحب "
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں🙁
میخانے کی ہتک ہے، رندوں کی ہے توہین "
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگرجام دیا جاۓ
*🥀*
really Yar Ghar pe Beth k to boring hi hona hay
پاکستان میں ماسٹر پینٹ 10 سال چلے نہ چلے مگر ان کی بالٹیاں نہانے اور کپڑے دھونے کے لئیے ضرور 10 سال تک چل جاتی ہیں😝😀
ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﺗﮯ ﺳﺮﺩ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺟﮭﻮﻧﮑﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ
بعد از ظهر بخیر در خانم پست من
ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں !!
how to rid sadness secret
میخانے کی ہتک ہے، رندوں کی ہے توہین "
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگرجام دیا جاۓ
*🥀*
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ"
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺒﺎﺭﮎ ﺗﻌﺎﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ، ﻣﺎﻝ، ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺁﺑﺮﻭ، ﺭﻭﺯﯼ، ﺭﺯﻕ، ﻋﻠﻢ،
ﻋﻤﻞ، ﮔﮭﺮ،ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ،ﺩﺳﺖﺭﺧﻮﺍﮞ ﺯﻧﺪﮔﯽ، ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ، ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ
ﺗﻘﻮﯼ،ﺍﺧﻼﺹ،ﺍﺧﻼﻕ،ﺍﻭﻻﺩ، ﺳﺎﺩﮔﯽ،ﻋﺎﺟﺰﯼ، ﺍﻧﮑﺴﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ،
ﺭﺣﻤﺘﯿﮟ، ﻭﺳﻌﺘﯿﮟ،ﺭﻓﻌﺘﯿﮟ،ﺍﻭﺭﻋﺮﻭﺝ ﻭ ﺑﻠﻨﺪﯾﺎﮞ ﻋﻄﺎﺀ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ.
ﺁﻣﯿﻦ ﺛﻢ ﺁﻣﯿﻦ
سرد لہجوں ڪے برف زاروں پر
منجمد ہیں ___ تمام تر سوچیں
- "اب کے بار انا کی سخت قید ہے ,
اب کے بار ____ صدا تم دو گے 🖤🔥"
- "اب کے بار انا کی سخت قید ہے ,
اب کے بار ____ صدا تم دو گے 🖤🔥"
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮍ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻣﻠﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﮦ ﺁﻣﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺀﮮ
ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻭﮨﯽ ﻟﻮﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮍ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻣﻠﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﮦ ﺁﻣﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺀﮮ
ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻭﮨﯽ ﻟﻮﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain