تُو میرے پاس نہ تھی ، پھر بھی سحر ھونے تک
تیرا ھر سانس ، مرے جِسم کو ، چُھو کر گزرا
قطرہ قطرہ ، تیرے دیدار کی شبنم ٹپکی.
لمحہ لمحہ ، تیری خوشبو سے مُعطر گزرا.
”ساحر لدھیانوی“
میں اکثر زندگی کے ان مراحل سے بھی گزرا
جہاں لگتا تھا ____ اب مرنا ضروری ہو گیا ہے
رنگ شفق سے آگ شگوفوں میں لگ گئی
,
ساغر ہمارے ہاتھ سے چھلکا تو رو دیئے....
کسی کے پاس کھانے کے لیے ایک وقت کی روٹی نہیں. اور کسی کے پاس کھانے کے لیے وقت نہیں.کوئی اپنوں کے لیے روٹی چھوڑ دیتا ہے اورکوئی روٹی کے لیے اپنوں کو چھوڑدیتا ہے. یہ دنیا بھی کتنی نرالی ہے پہلے مسجدیں کچی اورنمازی پکے تھے اب مسجدیں پکی ہیں اورنمازی کچے ہیں
ﺣﻘﯿﻘــــﺖ ﻣﯿـﮟ یہ ﺧــﺎﻣــﻮﺷــــﯽ , ﮨﻤﯿــشہ ﭼُﭗ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗــــﯽ ,
ﮐﺒﮭـــﯽ ﺗﻢ ﻏــﻮﺭ ﺳـﮯ ﺳُﻨﻨـــﺎ ﺑﮩـــﺖ ﻗﺼــﮯ ﺳُﻨـــﺎﺗـــﯽ ﮨــﮯ
ﺷﻮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ
ﺳﮑﻮﻥ ﻧﮩﯿﮟ " ﺧﻮﻑ " ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﮭﻮﭦ ﺁﺩﻣﯽ ﺑﻮﻟﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﭻ ﻭﮦ ﺑﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
ہر داغِ تمنا ہے _ کشکولِ غم ہستی !
آہوں سے شکايت ہے تاثیر گداگر ہے !
اس شہر کے انداز___بہت عجیب ہیں صاحب ...!!
گونگوں سے کہا جاتا ہے____بہروں کو پکارو.....!!!!
خود سے باتیں کرنے کا ایک فائدہ ہے..
ڈیٹیلز نہیں بتانی پڑتی...
سب کچھ پہلے سے پتا ہوتا ہے۔ 😒
قید کر کے تمھارے ____ چہرے کو ,
میری آنکھوں نے خود کشی کر لی
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﮍﮮ ﺑﮭﯽ ﻃﺎﻟﺒﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ
ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﺍﻥ ﮐﮯﺧﻼﻑ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ
😜😉😃😀🤪😆
آپ کو اعتبار کس پر ہ دوستوں پر یا محبت پر
کیا جب ہمارا دل ٹوٹ جائے تو کسی اور کو دوست بنا لینا چاہیے
بھیک ملتی ھے پناھوں کی بڑی مشکل سے ,
آدمی تخت سے گر جاۓ نظر سے نہ گرے...
ھم منافق تھے، نہ شہرت کے تمنائی تھے ,
ھم تیرے حلقۂ احباب میں کیسے آتے؟؟
کسی کے پاس کھانے کے لیے ایک وقت کی روٹی نہیں. اور کسی کے پاس کھانے کے لیے وقت نہیں.کوئی اپنوں کے لیے روٹی چھوڑ دیتا ہے اورکوئی روٹی کے لیے اپنوں کو چھوڑدیتا ہے. یہ دنیا بھی کتنی نرالی ہے پہلے مسجدیں کچی اورنمازی پکے تھے اب مسجدیں پکی ہیں اورنمازی کچے ہیں
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﮭﮍﯼ _______ ﺩﯾﮑﮫﺗﯽ ﺭﮨﯽ “....
ﮨﻢ ﺍُﺳﮯ ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain