سرد لہجوں کے برف زاروں پر,
منجمند ہیں... تمام تر سوچیں
تم نے چُپ رہ کر ، ستم اور بھی ڈھایا مجھ پر '
تم سے اچھے ھیں ، میرے حال پہ ھنسنے والے.
تم نے چُپ رہ کر ، ستم اور بھی ڈھایا مجھ پر '
تم سے اچھے ھیں ، میرے حال پہ ھنسنے والے.
مہمان ! بیٹا پاپا کی نقل اتار کے دکھاؤ ہمیں؟
بیٹا زمین پر لیٹ کر روتے ہوئے
بس ایک دفعہ چھوڑ دو بیگم پلیز خدا کا واسطہ🤣😀😁🤪 hahaha
تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے , بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا
آشوب نظر سے بھی پھڑکتی ہے کبھی آنکھ ,
تم یہ نہ سمجھنا اسے یاد آنے لگے ہو تم
آشوب نظر سے بھی پھڑکتی ہے کبھی آنکھ ,
تم یہ نہ سمجھنا اسے یاد آنے لگے ہو تم
آشوب نظر سے بھی پھڑکتی ہے کبھی آنکھ ,
تم یہ نہ سمجھنا اسے یاد آنے لگے ہو تم
ناراض انسان کو منایا جاسکتا ھے..... خاموش کو نہیں....!!
اور پھر سب سے زیادہ ملایا جانے والا نمبر ایک دن آپ کی کنٹیکٹ لسٹ میں نہیں رہتا
اور پھر سب سے زیادہ ملایا جانے والا نمبر ایک دن آپ کی کنٹیکٹ لسٹ میں نہیں رہتا
کیا میں اُس کو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں۔۔ ☕
کیا اُس کو معلوم نہیں ہے موسم کیسا ہے......
سرد موسم ہو یا کوئی لہجہ ,
میری دونوں سے نہیں بنتی ۔۔
ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﻭﮦ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔
ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﻭﮦ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔
قسمت کی عادت ہے ـ یہ ہمیں اپنے اختتام کا ـ انتخاب نہیں کرنے دیتی ـ!
یادوں کی شال اوڑھ کر آوارہ گردیاں ,
کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں
بیوی نے ناشتہ کرتے ہوئے کہا
تم ہفتہ اتوار کو مچھلی کے شکار پر جاتے ہو نا
شوہر (فخریہ) ہاں
بیوی: وہ مچھلی کل مجھےملنے گھر آئی تھی😂😁🤪😀
ﺑﺘﺎﺅ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺑﮩﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﯾﺎ ﻫﮯ ﺟﻨﻮﺭﯼ
ﺗﻢ ﺟﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﻬﮯ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﻫﮯ ﺩﺳﻤﺒﺮ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain