ہم اپنی آواز میں جادو رکھتے ہیں
یقین نہیں آتا تو نمبر لیجیے - کال کیجیے 🥀
صبح بخیر 🤗
.اخبار کی جھوٹی خبریں انسان خریدکر پڑھتا ہے،🙁
💟💞اور قرآن کی سچی خبریں مفت میں بھی نہیں پڑھتا۔۔۔،🖤🔥
اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ🤐😬😇
پیار سے ڈر نہیں لگتا مرشد۔۔۔۔۔😌
پیار میں " تھتھا " ہونے سے ڈر لگتا ہے😜
میلے بے بی نے تھانا تھایا فٹے منہ✨😏😝😝





ناراض ہونے کے لیۓ بھی کوئی رشتہ چاہیے💞🥀🍁
#ناراضگی بہت قیمتی ہوتی ہے، ہر کسی پر نہیں لٹایٔ جاتی۔۔ 🔥😶
زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں کہ اس
کا "Bf" ڈیشنگ اور ہینڈسم ہو اور
اور لڑکے چاہتے ہیں جیسی بھی ہو
اللہ کرے لڑکی ہو😜
مرشد ! میرا تو بڑا نقصان ہوگیا
مرشد ! میرا عشق بے ایمان ہوگیا !
💔
تم مجھ کو اتنا مت چاہو🙂میں شاید جلدی مر جاؤں گا🖤🖤
کہاں سویا ہے چوکیدار میرا
یہ کیسے لوگ اندر آرہے ہیں
تیری بانہوں سے دل اُکتا گیا ہے
اب اِس جھولے میں چکر آرہے ہیں
❤تہذیب حافی❤
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا...
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے✌
Reh@n
جو لوگ اپنی زندگی سے تنگ ہیں
مجھے بتائیں
میں نے نیا پستول لیا ہے
ذرا چیک کرنا ہے 😝😝😝
یاد ہے وہ جو اتوار کے بعد پیر کی ٹینشن ہوا کرتی تھی😂🤣
اپنا غم ہر کسی کو مت بتائیں کیونکہ مرہم ہر گھر میں ہو نہ ہو نمک ہر گھر میں
ضرور ہوتا ہے🌹
اپنے رویوں کی وجہ سے کُچھ لوگ ہمارے سینوں میں بِنا کفن کے ہی دفن ہو جاتے ہیں
🖤🙂🥀
لڑکے کنوارے مر سکتے ہیں پر کسی غیر لڑکی کو انباکس میں میسج نہیں کرسکتے Agree😊😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain