پیار کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے، درمیان میں کوئی تیسرا آ جائے تو گرہن لگ جاتا ہے🙂❤
یادوں کا بستر تنہائی کی چادر اور تکیہ غم کا
انتظام تو سب مکمل ہوا بس نیند کا آنا باقی ہے.
پڑھی لکھی عوام حاضر ہو😊😊😊
بتاٶ ایک کلو چاول میں کتنے چاول ہوتے ہے؟😂😂
پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو🤔
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ🙄🤣
وہ پوچھنا یہ تھا 🙈😊 کہ😅
آپ بھی میری طرح😱😱 آنکھیں بند کر کے سوتے ہیں 😂😛😜😁
اور ہاں میری نقل کوئی نہ کرے😏
دل___چھوٹا نہیں کرتے😊
جو گیا! سمجھو مر گیا
کیوٹ ہوں میں 🙂
اُمید ہے کفن سجے گا مجھ پہ 🔥🖤 🙄🙄

وہ کہنے لگے"باتوں کو تیری ہم بھلا نہ سکے"❤️
میں کہا بھلانا بھی نہیں میں نے سکرین شاٹ لیے ہوئے ہیں😂😂
,💥🍂چھوڑ دیا ہم نے عشق کے پیچھے چلنا,,,,,🍂
🔥🔥🔥
کیونکہ عشق غلامی چاھتا ہے ,,,,,,,,,,,🍁🍂😇,,,,,,,,,,اور ہم بچپن سے نواب ہیں😘🖕😘
کونسی چیز زیادہ تکلیف دیتی ہے
1: محبت❤
2: دروازے میں انگلی آنا😱😂
3:سلو انٹرنیٹ😔💪🏻
Me : 3 🙄🙄🙄
School mai kabhi dua ki hai ky Allah kry aj teacher na aye
😂😄😄😄😄☺😋😚😏
btao.. ??
Me.. Yess😍😍
میں نے سوچا سدھر جاؤں
پھر اندر سے آواز آئی
معزرت! آپ میں یہ سہولت موجود نہیں۔۔۔😒😒😒
😏😂
#reh@#

Agr ap ko English ni ati tu fikr mt karain....
Angryzon ko b urdu ni atii..🙄😂😂
#reh@#
Is lockdown ma kn kn mari tarha single hai 🤔🤔😉😉
