•°_______✨🌸🥀"
جب آپ کے"جزبات" اور"احساسات" کو منہ
پہ ماردیا جائے توعزت نفس کا تقاضا یہی ہے
کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے
تیرے لئے لکھے ہوے شعر_🖤
تیری یاد کو سنانے پڑتے ہیں_🔥
*
چائے تو ہر جگہ بنتی ہے مگر،
ہائے وہ جو بناتے ہیں آپ توبہ__
♥️☕
• فقط اِک کال پر کچھ بات کرنے کی تمنا ہے،
میں یہ ہرگز نہیں کہتا کہ آ کر مل گلے سے لگ.
🔥🙏
💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔
kya ap ajnabi or tang karni wali calls say pareshan hain tou *7773# milao aur call uthanay say phelay call karnay walay ka naam mobile pey dekhein Rs.1.25+T/D
*خاک ہوں تو کیا مطلب 😥*
*بس یونہی اُڑا دو گے🔥*
❣🤲🏻 🌙۔
*کبھی کبھی ہمیــــں اپنے بےوُقعت ہونے کا احساس اس وقت ہوتا ہے ... جب ہم کسی بھی رشتے کو نبھانے کے لیے حد کرتے ہیــــں ......!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے...!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*فاصلہ زندگی میں بہت سی چیزوں کا مفہوم بدل دیتا ہے، بہت سی چیزوں پر اثرانداز ہوتا ہے رشتوں پر، اُن کی گہرائی پر، اُن کی ضرورت پر، ہرچیز پر.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*اگر تم اپنے دماغ کے غلام بن گئے تو کوئی تمہیں ہارنے سے نہیں روک سکتا اور اگر تم نے دماغ کو اپنا غلام بنا لیا تو دنیا کی کوئی طاقت تمہیں ہرا نہیں سکتی....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
ناراض شخص کو منایا جا سکتا ہے۔
بدلے ہووے کو نہیں ۔🌺🍁
آج جلدی میں تھا تالا نہیں مل رہا تھا تو گھر کے باہر کرونا پازیٹو لکھ کر چلا گیا لوگوں نے گھر تو کیا گلی سے گزرنا چھوڑ دیا 😹😝😝
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم 😂چومنے آئے اور فوت😂 😜😜ہوجائے😜😜
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے...!!
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں...!!
کتنی مشکل کے بعد ٹوٹا ہے
ایک رشتہ جو کبھی تھا ہی نہیں
اپنے دوستوں کو سُسرال جاتے دیکھ کر میرے تو خود کے آنسو نکل آئے😔
آج کل کے بچوں کا جیسے بچپن گزر رہا ہے🙂
ہمارا بچپن ان سے بہت اچھا اور سادہ گزرہ ہے💯
Agree
💚💚💚💚💚💚
*اپنے بُرے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنے کی کوشش کی بجائے ہم لوگ اچھے دن آنے کا انتظار کرتے کرتے ناکام ہو جاتے ہیں.....!!!!!*
💚💚💚💚💚💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain