Damadam.pk
gulshan.99's posts | Damadam

gulshan.99's posts:

Me and my czn⭐
g  : Me and my czn⭐ - 
Beautiful People image
g  : My role my life - 
Kin of king
g  : Kin of king - 
Beautiful People image
g  : Gulshan⭐AhmadAni - 
Khan hy hum ahmadani king
g  : Khan hy hum ahmadani king - 
gulshan.99
 

نفرت نہیں کسی بھی انسان سے مجھے مرشد⁦✌️⁩
لیکن میں صحابہؓ کے گستاخ کو مسلمان نہیں سمجھتا 💪

gulshan.99
 

شکر ہے افطاری کا اعلان لڑکیاں نہیں کرتی ورنہ میکپ کرتے کرتے عشاء ہو جاتی 🤣😂✌️

gulshan.99
 

اچھا نہیں لگتا ___ اب بار بار کس کو اپنی یاد دلانا..!!!
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کرلیا کرتے ہیں..!!!💔

gulshan.99
 

میں اور میر اموبائل ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں لیکن میرے گھر والے اس رشتے کے خلاف ہیں...😂😂😂😂😂😉😉😉😓😓

gulshan.99
 

آخری بار رکشہ پر کب بیٹھے تھے
اب دیکھنا سب امیر نکلیں گئے.
😅😁😂

gulshan.99
 

ہنسی مزاق کرنابھی🤪
کنوارے ہونے کی نشانی ہے🥰
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے😌
سڑی ہوئی ہی کریں گے🤣😂😂🙈🙈🙈🤣🤣

gulshan.99
 

میں جب بھی بازار جاتا ہوں دل کرتا ہے گجرے لئے کر جاؤں
پھر لیتا نہیں ہوں (پوچھو کیوں)🤣😜

gulshan.99
 

گھر کے کاموں سے فرار ہونے کے لیے لڑکياں ٹیچنگ👩🏫شروع کرکے بچوں کا مستقبل خراب کرتی ہیں😏
اب آیئں گی زہر اگلنے😝

gulshan.99
 

اے خدا کسی آنٹی سے ملادے🥺
لڑکیاں تو نخرے کرتی ہیں😐

gulshan.99
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
والے فالو کرتے جائے

gulshan.99
 

موٹی لڑکیاں دل کی بہت اچھی ہوتی ہے جبکہ پتلی لڑکیاں
صرف جلتی سڑتی رہتی ہیں
🤣😜😅 Fiaz

gulshan.99
 

مسلمانوں پر صرف روزے فرض ہوئے تھے،😒
پکوڑے اور سموسےانہوں نے خود فرض کئے ہیں😂😂

gulshan.99
 

*آئیں مل کر دعا کرتے ہیں"❤️*
اس رمضان میں ہر محبت کرنے والا جوڑا نکاح میں بندھا ہو۔
آمین🤲🥺🖤🌼🥀

gulshan.99
 

ہر گھر میں ایک شخص ایسا ضرور ہوتا ہے
جس کاافطاری سے تھوڑی دیر پہلے
میٹرشاٹ ہوجاتا ہے میرا بی بہت ہوتا ہے 😂😂

gulshan.99
 

ہر کسی سے بونگیاں مارنے سے بہتر ہے🙊🙊کسی ایک کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ جاؤ🤣😔
😂✌🏻😂