Damadam.pk
guly-khak's posts | Damadam

guly-khak's posts:

guly-khak
 

💜💛💚میں دریا مانگو تو 'سمندر' مل جاتا ہے 💚💛💜
💜💛💚
💛💚💙
میری طلب ہی مٹا دی درود پاک صلى الله عليه وآله وسلم نے ❤💙💚
💚
🌹
🌺
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم

guly-khak
 

اسلام علیکم
جمعہ مبارک
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ سب کے دوکهہ درد اور غموں کو دور کر دے سب کی دعاؤں کو قبول کرے بیماروں کو شفا دے ہر کسی کی تنگدستی کو دور کرے اللہ سب کو آباد رکهے
آمين
صبح بخیر

guly-khak
 

نہ کلیم کا تصور نہ خیال طور سینا
میری آرزو محمدﷺ میری جستجو مدینہ
مجھے دشمنوں نہ چهیڑوں میرا ہےجہاں میں کوئی
میں ابهی پکار لو گا نہیں دور ہے مدینہ
کبهی اے شکیل دل سے نہ مٹے خیال احمدﷺ
اسی آرزو میں مرنا اسی آرزو میں جینا

guly-khak
 

سناؤ گا وہ کہانی حضورﷺ کو جا کر 🙏🙏
چهپائے بیٹھا ہوں جو اشک بار آنکھوں میں 🙏🙏

💙
💚
gd
nit

guly-khak
 

غیروں سے فقط دعا لیجیئے
💝
نہ صلاح لیجیئے 👋
اور نہ ہی وفا لیجیئے 💔

guly-khak
 

اسلام علیکم
ایک مومن کیلئے دنیا اور آخرت کیلئے قیمتی سرمایہ حضرت محمدﷺ
کی محبت ہے
💚
💚
Be the true follower and embrace deen e islam thoroughly, this is prophet's love

guly-khak
 

اسلام علیکم
ایک مومن کیلئے دنیا اور آخرت کیلئے قیمتی سرمایہ حضرت محمدﷺ
کی محبت ہے
💚
💚
Be the true follower and embrace deen e islam thoroughly, this is prophet's love

guly-khak
 

حضرت محمدﷺ
من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ
جس کا میں مولا اسکا على مولا

guly-khak
 

دو عظيم سجدے اسلام کے تحفظ کا ضامن بنے
ایک کوفہ میں باپ کا سجدہ
دوسرا کربلا میں بیٹے کا سجدہ

guly-khak
 

شیر شمشیر زن شاہ خیبر شکن
پر تو دست قدرت پہ لاکھوں سلام
💚
💚
حضرت علی کرم اللہ وجہہ.
شیر خدا
یومِ شہادت
21
رمضان

guly-khak
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ
جس دنیا میں تمہیں ہمشہ نہیں رہنا
اس سے وہ چیزیں لے لو جو تمہارے لیے ہمشہ باقی رہنے والی ہیں
💚
💛
💙
اسلام علیکم
صبح بخیر

guly-khak
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان ہے
🌷دعائیں دینے والے سے بڑہ کر کوئی" سخی" نہیں اور دعائیں سمٹنے والے سے بڑہ کر کوئی دولت مند نہیں

guly-khak
 

وہﷺ جو نہ تهے تو کچھ نہ تها وہ ﷺ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
💚
💚
💚
🌹
🌸
🌺
💛💚جان ہیں وہ ﷺ جہان کی💚💖💝 💚 -- جان ہے تو جہان ہے

guly-khak
 

نماز مٹی کے انسان کو
سونا
بنا
دیتی
ہے

guly-khak
 

مختصر سی میری کہانی ہے
جو بهی ہے آقاﷺ کی مہربانی ہے
جتنی سانسوں نے آقاﷺ کا نام لیا
بس وہی میری زندگانی ہے
صلی لله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
🌹🌸

guly-khak
 

اے خاک-مدینہ! تیرا کیا کہنا ہے 💚💙
تجھے قرب شاہ مدینہ ملا ہے👈
شرف مصطفیٰﷺ کے قدم چومنے کا 🌹🌼
تجهے بارہا اے خاک طیبہ ملا ہے
🙏تجھے واسطہ خاک-طیبہ کا یا رب
🙏عطا کر غمِ مصطفیٰﷺ التجا ہے 🙏
ہمیں موت خاک-مدینہ پہ آئے
الہی یہ تجهہ سے ہماری دعا ہے 🙏
اسلام علیکم
جمعہ مبارک