صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
💙
💛
💚
مدینہ میں جو گزرا وہ زمانہ یاد آتا ہے
مدینہ یاد آتا ہے مدینہ یاد آتا ہے
مزار-فاطمہ پہ کربلا والوں کی یاد آئی
مدینے والے آقاﷺ کا وہ گهرانہ یاد آتا ہے
سجدے میں رکھ کر نہ سر کو اٹھایا حسین (رض) نے
میرے حسین (رض) کی اب تک نماز جاری ہے
.
.
.
(سلام یا حسین (رض
(شاہ است حسین بادشاہ است حسین (رض
(دین است حسین دین پناہ است حسین (رض
سردار نہ داد دیں دست در دست یزید
(حق کے بنا لا الہ است حسین (رض
.
.
.
(سلام یا حسین (رض
ملے گی جنت پیئے گا کوثر اسی کو محشر میں چین ہوگا
نبیﷺ محبت کرے گے اس سے جس کے دل میں حسین (رض) ہوگا
.
.
.
لبیک یا حسین رض
سلام یا حسین رض
یہ پوچها ہے زمانے نے ....تیرا کیا حصہ ہے مجھ میں
میکں تم ہو مکاں تم ہو...زمین و آسماں تم ہو
مرگ-با عزت بهتر است از زندگی با زلت
❤
♡
♡
♡
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ
جہان سارا تو پهر لے بهاوے مدینے ودگی فضاء نہ مل سی
ہزار قاری قرآن تے مل سن تے قاری-کربلا نہ مل سی
.
.
.
(سلام یا حسین (رض
خون سے چراغ دین جلایا حسین (رض) نے
رسم-وفا کو خوب نبھایا حسین (رض) نے
،!...ایسی نماز کون پڑهیگا جہان میں
سجدہ کیا تو سر نہ اٹهایا حسین (رض) نے
اسلام علیکم
صبح بخیر
اللہ کرے عقیدت سے آباد ہمارےسینے رہیں
ہم کبهی نجف کبهی کربلا کبهی مدینے رہیں
جب بهی بات ہو ضمیر کے سودے کی
تو ڈٹ جاؤ حسین (رض) کے انکار کی طرح
.
.
.
.
سلام یا حسین
عشق-محمدﷺ چاہیے ، حب-مدینہ چاہیے
جو انہیں ﷺ دیکھا کرے ، وہ چشم-بینا چاہیے
*خلیفہ-دوم حضرت عمر رضی اللہ عنہ *
*نام و نسب :آپ کی کنیت .ابو حفص. لقب. فاروق اعظم ہے
*پیدائش :آپ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے
*قبول اسلام :آپ 22 نے برس کی عمر میں اسلام قبول کیا
*مدت خلافت :دس برس چهہ ماہ چار دن
*عمر مبارک :ترسٹھ برس
*شہادت :یکم محرم
مزار مبارک :روضہ مبارک کے اندر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پہلوئے انور میں مدفن ہے
.
.
.
آپﷺ نے فرمایا!
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتا
یکم محرم
یومِ شہادت
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
اسلام علیکم
اسلامی سال کا آخری مہینہ بهی قربانی پہ ختم ہوتا ہے
اور اسلامی سال کا پہلا مہینہ بهی قربانی سے شروع ہوتا ہے
ہمارا دین ہمیں اللہ کی رضا میں راضی ہونے کا درس دیتا ہے
بےشک جو الله کی رضا میں راضی ہوا وہ کامیاب ہوگا
.
،
نیا سال مبارک
صبح بخیر
O ALLAH (سبحان و تعالٰی )
My life ○○○♡
My Death ○○○♢
My think ○○○♤
My wish ○○○□♡
My Dream ○○○♧◇
My sacrifice○○○◇
what i have ○○○♢
What i doing ○○○♢
What i will do ○○○♢
All for you 💝💕○○●♡●○○
پوچھتے کیا ہو کہ مدینے سے میں کیا لایا ہوں
اپنی آنکھوں میں مدینے کو بسا لایا ہوں
دل بھی میرا ہے وہیں جان بهی میری ہے وہیں
لاش کو اپنی میں کندھوں پہ اٹھا لایا ہوں
جس نے چومے ہے قدم سرورِ عالم ﷺ کے
خاک مدینہ کو میں اپنی پلکوں پہ سجا لایا ہوں
جان و دل وہاں رکھ کے امانت کی طرح
پهر وہیں جانے کے اسباب بنا لایا ہوں
.
.
اسلام علیکم
صبح بخیر
تیری خاک میں ہےاگر شرر تو خیال فکر و غنا نہ کر
کہ جہان میں نان-شعیر پہ ہے مدر-قوت حیدری
................
.............
......تشریح .....
اگر تیرے دل میں عشق-محمدﷺ کی چنگاری مجود ہے تو پهر یہ پروا مت کر کہ تو دولت مند ہے یا مفلس کیونکہ کامیابی کیلئے دولت ضروری نہیں ہے کیا تجهے معلوم نہیں ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ جو کی روٹی کهاتے تهے لیکن عشق رسولﷺ کی بدولت ان میں یہ طاقت
پیدا ہوگی کہ انہوں نے خیبر کا دروازہ اپنی قوت بازو سے اکهیڑ دیا تها
یعنی کفر کا مقابلہ کرنے کیلئے دولت کی نہیں عشق کی درکار ہے
💚💛💙💚💙💛
بانگ درا
157
،میں اور تو ،.
جنون-عشق سے تو خدا بهی نہ بچ سکا اقبال
تعریف حسن-یار میں سارا قرآن لکهہ دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain