*یا اللہ ہمیں عطا کر!* *ایسی معافی جسکے بعد گناہ نہ ہو* *ایسی ہدایت جسکے بعد گمراہی نہ ہو* *ایسی رضا جسکے بعد ناراضگی نہ ہو* *ایسی رحمت جسکے بعد عذاب نہ ہو* *ایسی عزت جسکے بعد ذلت نہ ہو* *یا اللہ! تو ہی معاف کرنے والا ہے، تو معاف کرنے کو پسند بھی کرتا ہے، لہذا مجھے معاف فرما دے۔* (آمین)