امام علی علیہ السلام نے فرمایا۔ شروع سردی میں ،سردی سے احتیاط کرو،اور آخر ِسردی میں ،اسکا خیر مقدم کرو، کیونکہ سردی جسموں میں وہی کرتی ہے جو درختوں میں کرتی ہے،کہ ابتدائ میں درختوں کو جھلسادیتی ہے ،اورآخرمیںسر سبزو شاداب کردیتی ہے۔ (نہج البلاغہ ، حکمت 128)