Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

Halal struggle is better than Haram enjoyment

haaMzaa
 

All isn't well

haaMzaa
 

یہ دنیا ہمدردی ، دوستانہ رویوں ، نرمی اور خلوص کی قاتل ہے اور منافقت ، مصنوعی پن اور دوغلے پن کی عاشق ہے.

haaMzaa
 

انتہا کی بیزاری ہے

haaMzaa
 

سـارے تـعـلـق نبـھا رھـے ھـو
پـاگل ھـو ، یـا بنـا رھــے ھـو

haaMzaa
 

ہم نے ہزار بار دی دل میں جگہ مگر
کم ظرف آستین سے آگے نہ بڑھ سکے.

haaMzaa
 

عربی میں کہتے ہیں:
”الطيور لا تقع إلا على أشكالها“
In English:
“Birds of a feather flock together.”
فارسی میں کہتے ہے:
”کند ہم جنس باہم جنس پرواز“
ان سب کا مطلب یہ ہے کہ انسان کے زندگی کا سفر اپنے جیسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے۔
ان کی سوچ اور نفسیات ایک دوسرے کے ساتھ ملتی ہیں ۔ یہی چیز اُن میں فطری کشش بھی پیدا کرتی ہے
جسے ہم محبت کہتے ہیں ✨

haaMzaa
 

میرے دل دی پہلی کہانی پڑھ
کسے ہور نوں یار بناویں ناں
مینوں سوچ سمجھ کے دل دیویں
میرے نال مذاق بناویں ناں
اس پیار وچ رولے ہوندے نیں
دل قائم رکھیں گھبراویں ناں
جے توں منگیں تے میں جند دے ساں
پر کسے ہور نوں یار بناویں ناں
ویری جگ سارا اس پےار دا اے
بے قدرے نوں درد سناویں ناں
اے دنیا بڑی ای ظالم اے
ایہنوں کدی وی دکھ سناویں ناں
ہر اک نئی ہوندا پیار دے قابل
ایہہ گل میری توں بھلاویں ناں
"جے مل جاوے تینوں یار سچا
اس یار نوں کدی گواویں ناں"

haaMzaa
 

the next time you see me,i won’t be in love with you

haaMzaa
 

Ya ALLAH!
Bring ease upon the unsettled hearts

haaMzaa
 

اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے!!

haaMzaa
 

Surah Yusuf teaches us that people
with patience, will have beautiful
endings

haaMzaa
 

کتنے عیش اڑاتے ہوں گے، کتنے اتراتےہوں گے ۔۔
جانے کیسےلوگ وہ ہوں گے، جو اُس کو بھاتےہوں گے۔۔
اُس کی یاد کی باد ِ صبا میں، اور تو کیا ہوتا ہوگا۔۔
یونہی میرےبال ہیں بکھرے، اور بکھر جاتےہوں گے۔۔
وہ جو نہ آنےوالا ہےنا، اُس سے ہم کومطلب تھا۔۔
آنے والوں سے کیامطلب، آتےہیں آتےہوں گے۔۔

haaMzaa
 

تمہیں کہا بھی تھا رنجشیں طویل مت کرو
چلے گئے نا فیصلے اب انا کے ہاتھ میں__!!

haaMzaa
 

کچھ لوگوں کو وفا مخلصی راس نہیں آتی
وہ اپنے جیسوں میں جاکر ہی مطمئن ہوتے ہیں

haaMzaa
 

Kisi k pechy bhagny ka koi scope ni hai bhagna hai to door bhago 🙃❤️🔥

haaMzaa
 

Ab sunday sunday jesa nahi lagta 🥺

haaMzaa
 

میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے

haaMzaa
 

Mood he off رہتا haai ab 😕

haaMzaa
 

Your embrace is enough to make me melt.