Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو
کہ جیسے لوگ دفنا کے چلے گئے

haadii
 

کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
بگڑا ہی رہتا ہے کیوں حالات کی طرح
وہ اک شخص جو لگے جاں سے بھی پیارا
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح

haadii
 

قرض اتارو ملک سنوارو
خان صاحب ساری دنیا دی سو ارب ڈالر دی کمیٹی پاؤ تے پہلی آپ رکھ لو

haadii
 

سونا 93,400 فی تولہ ہوگیا
اسلام نے مردوں پے سونا حرام کیا تھا حکومت نے
عورت پر بھی کر دیا

haadii
 

کلام کرتا تھا قوس قزح کے رنگوں میں
وہ اک خیال تھا اور رنگوں میں رہتا تھا

haadii
 

مسجد میں نماز کا سلام پھیرتے ہی کچھ لوگ ایسے موبائل جیب سے نکال کے دیکھتےہیں جیسے قبولیت کا sms آیا ہو

haadii
 

ڈرامہ میرے پاس تم ہو کا مرکزی خیال
موت بیوی کے جانے سے واقع نہیں ہوتی واپس آنے سے ہوتی ہے

haadii
 

حلال ہوتی ہے ” پہلی نظر “ تو حشر تلک
حرام ہو جو ہٹاہیں وہ اتنا دلکش ہے

haadii
 

محبوب پوسٹ تک آتا نہیں اور
بابا جی نے قدموں کا لارا لگایا ہوا ہے

haadii
 

اس نے پوچھا 14 فروری کو کیا ہے 🤔
میں نے پوچھا تمہاری کوئی گرل فرینڈ ہے؟😍
اس نے کہا نہیں 😏
میں نے کہا فر چھوڑو دانش کا بیسواں ہے 😣😃🤣🤣

haadii
 

اس نے پوچھا 14 فروری کو کیا ہے 🤔
میں نے پوچھا تمہاری کوئی گرل فرینڈ ہے؟😍
اس نے کہا نہیں 😏
میں نے کہا فر چھوڑو دانش کا بیسواں ہے 😣😃🤣🤣

haadii
 

سارا کام کل پہ چھوڑ دیا ہے
اب آج کیا کروں سمجھ نہیں آرہی

haadii
 

Kady sada v taan br mahman sajna ak din chad jana aa jahan sajna

haadii
 

سوئے ہوئے ممبرز برائے فروخت
ٹین ڈبہ تے ممبرز
سکیاں روٹياں تے ممبرز
پرانے لوہے لینن تے ممبرز
ردی اخبار پلاسٹک تے ممبرز
مفت وی ممبرز
نوٹ جس نے لینے ہیں آ کے لے جائے

haadii
 

Oyyyy bt sun ak kam k bt btaooon jldi aa 😛😛

haadii
 

عقل ہمیشہ ٹھوکر کھانے سے ہی آتی ہے
لہذا ایک دوسرے کو ٹھڈے ماریں عقل تقسیم کریں🤣🤣

h  : Old is gold ,😎😍😋 - 
haadii
 

آسان سا سوال
اگر آپ کے پاس دماغ ہوتا تو آپ
کیا کرتے

haadii
 

ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی رہ چکے ہوتے ہیں
جو گدھے کی سواری کے بھی لائق نہیں ہوتے اور ہم انہیں
ذہن پہ سوار کر لیتے ہیں
زویا

haadii
 

Aween rusya na kar mare jaan sajna ak din chad jaran aa jahan sajnaa