Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر💔

haadii
 

افسوس ناک خبر.
پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد کنواری لڑکیاں،35سال کی عمر تک کی...

haadii
 

Good wali night 😴😴😴😴

haadii
 

😍محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے😍
😍محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے😍

haadii
 

لفظ: محبت😍😍
تشریح:سانوں کی پتہ 😞😞😒

haadii
 

Yahan kis kis ko sarike atii haa??? 🤔🤔🤔🤔

haadii
 

زندہ ممبران حضری لگواںٔیں🙋🏻♂
☠ باقی لاشوں کو ٹھکانے لگا دیا جائے گا
👉🏻🤺🤺

haadii
 

😍آ پ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے 😘
💝دل کی یہ د ھڑ کن ٹہر جا مل گئ منزل مجھے 💞

haadii
 

جب ہم کسی کو بہت مس کر رہے ہوتے ہیں تو اس کی پروفائل کی پھولا_پھالی شروع کر دیتے ہیں 😃

haadii
 

میں تُمہیں زندگی نہیں کہتا
تُم مجھے زندگی سے بھی پیاری ہو 😘

haadii
 

کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو !! 🤔😯
تے اسی کی کرئیے اسی آپ زلیل ہو رہے...

haadii
 

محبت تو محبت ہوتی ہے....
❤❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!
❤❤💔💔

haadii
 

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﻣﭗ
ﮨﻨﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ؟..🤓

haadii
 

تمہارے ہجــــــر کو آباد کر رہے ہیں ہم
تمہیں پتا ہے تمہیں یاد کر رہے ہیں ہم

haadii
 

چائے کے دو کپ☕☕
ایک میرا 🙈
اور دوسرا بھی میرا 😂
کیوں کہ میں ہوں میرے ساتھ بھی میں ہوں🙊😂😂

haadii
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻟﮓ ﺳﯽ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ
ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ

haadii
 

ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺟﻮ ﮔﮭﺮ ﺗﮭﺎ ﺍﮎ ﺩﻡ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ
ﺍﺩﺍﺱ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﻭﻭ ﺷﺨﺺ ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ

haadii
 


بابا جی کہنے لگے پتر ۔۔۔
🍁محبوب کو دیکھنا محبّت کی
شرط نہیں ہوتی ۔۔
کوئی بنا دیکھے اویس قرنی بن جاتا ہے
اور کوئی پاس رہ کر بھی ابو جہل رہتا ہے 🍁

haadii
 

میں بیمار محبت ھوں مجھے کیا غرض حکیموں سے اگر میری شفا چاھو تو میرا محبوب لے آؤ

haadii
 

بساط ِ دل پہ عجب ہے شکستِ ذات کا لطف
جہاں پہ جیت اٙٹل ہو، وہ چال ہار کے دیکھ