Damadam.pk
haadii's posts | Damadam

haadii's posts:

haadii
 

Main kise or ka hun fillhaal k tera ho jaoon 😋😋😋

haadii
 

اگر آپ دنیا سے ایک چیز ختم کر سکتے🙄
تو وه کیا ہوتی؟؟
👇

haadii
 

وحدتِ عِشق کےقائل ہیں ھم صاحب😍
تُم سے تُم تک بس تم ہی تم ❤️

haadii
 

جب کسی شخص کو بہت زیادہ تنگ کیا جائے تو وہ ایسے شخص کی تلاش میں ہوتا ہے جس کو وہ اپنے اوپر ہونے والی ظلم و ستم کی کہانیاں سنا کے اپنا دکھ ہلکا کر سکتے۔

haadii
 

I know tum online ho ni jawab dayna to mt doo itne ego b achi ni hotii 🙄🙄😒😒

haadii
 

I miss you 😥😥😥😥

haadii
 

ایک بلی نے 5 انڈے دیے
2 ٹوٹ گیے
باقی کتنے رہ ھے😏🤔
سامنے آو ذھین لوگ😉🤗

haadii
 

کیا لیں گے🤔
چائے ☕ یا میرا فون نمبر ☎️😊
نوٹ : چائے میں زہر ہے😂😉🤣

haadii
 

اپنی مرضی سے سنگل ہو یا
کوئی گھاس نہیں ڈالتا؟؟😂😂😁😁

haadii
 

کبھی کبھی خاموشیاں بڑی تفصیل سے جواب دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🙂🙂
اب یہ مت پوچھنا کیسے کیونکہ یہ مجھے بھی نہیں پتہ 🙄🙄

haadii
 

Listen.
Mere pas tum ho 🐫
Aur tumhary pas kia hai 🐦

h  : Style is whatever you want to do, if you can do it with confidence - 
haadii
 

فرض کرو تمہاری ماں نے جو لڑکا پسند کیا ہو
وہ میں ہوا تو کیا کرو گی ؟؟
🤣😂🙈

haadii
 

سنو فقط ایک تم مل جاو
تو بس پھر تم ہی کافی ہو❤🔥

haadii
 

پہلے محبت اندهی هوتی تهی...
اب اس نے اپنا علاج کروا لیا هے...
اب شکل بهی دیکهتی هے اور بینک بیلینس بهی.

haadii
 

کون بنے گا کروڑ پتی
آج کا سوال
مچھر کے کتنے دانت ہوتے ہے 😁
#😂😂😂😂😂😂

haadii
 

لڑکیوں سے کیا بحث کرنا🙄😏🤨
ان بیچاریوں کا کونسا دماغ ہوتا ہے🙄🙄

haadii
 

نو مور رونا دھونا۔😑
نواں لبھو جانو شونا۔😋😂😂😂😂😂😂😂

haadii
 

لڑکیو کبهی سگریٹ پی هے
سچ سچ بتانا 😂😂😂😂
Not bad comments😜

haadii
 

لوگوں کو محبوب چاہیے 😒
اور مجھے 🙈
پیزا ،برگر ،شوارما اور بریانی😋😋