ہمیں شکست ہوئی ہے یہ ہم بھی جانتے ہیں
ہم آج سو نہ سکیں گے، یہ تم بھی جانتے ہو
مگر یہ بات کہ یہ شام آخری تو نہ تھی
یہ بات ہم ہی نہیں دوسرے بھی مانتے ہیں
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سےمحبت کا
یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم
میں جو مرجاؤں بھری جوانی میں
کیا بچے گا تیری کہانی میں..
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں" "سنبھال کر بولا کرو"
"یہ دل جیت بھی لیتے ہیں " یہ دل چیر بھی دیتے ہیں"
بے ثمر بے ثبات کاٹیں گے
تیرے بِن جو حیات کاٹیں گے....!
"ہر رشتے اور ہر محبت کے لیے ایک خاص وقت مقرر ہوتا ہے وہ وقت گزر جائے تو رشتہ اور محبت آہستہ آہستہ مٹی ہونے لگتا ہے.
مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اُس پہ
حتیٰ کہ وہ بھی جو اُس نے بدل لیا ہے
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*اس شخص کو کوئی نہیں*
*بدل سکتا جس شخص کو*
*اپنے اندر کوئی غلطی*
*نظر نہ آتی ہو*
Main to ummati hun 😍😍
جب کسی شخص کو بہت زیادہ تنگ کیا جائے تو وہ ایسے شخص کی تلاش میں ہوتا ہے جس کو وہ اپنے اوپر ہونے والی ظلم و ستم کی کہانیاں سنا کے اپنا دکھ ہلکا کر سکتے۔