سردار دکاندار سے ، مسواک ہے ؟ دکاندار ، نہیں ہے دوسرے دن پھر سردار، مسواک ہے ؟ دکاندار، نہیں ہے اور اب اگر آیا تو گولی مار دوں گا اگلے دن سردار پھر آیا اور بولا، پستول ہے ؟ دکاندار ، نہیں ہے سردار ہنس کر، اچھا پھر ہن دس ، مسواک ہے ؟ ہا ہا ہا ……….
سردار کی شادی ہو گئی ، اس نے منہ دکھائی میں اپنی بیوی کو گلاب کا پھول دیا بیوی ، مجھے یہ نہیں چاہیے ، کوئی سونے کی چیز دو سردار نے اسے نیند کی گولی دے دی ….ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
ہمسایوں نے کھیر رکھی تھی ہماری فرج میں ، ٹھنڈی ہونے کیلئے ، پچھلے آدھے گھنٹے میں پچاس بار چکھ کر دیکھ لی ہے کہیں زیادہ ٹھنڈی نا ہو جاے ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain