ماں اپنے بیٹے سے ، ” بیٹا تو اپنے بال کیوں نہیں کٹواتا ؟”
بیٹا، ” ماں لمبے بال رکھنا آج کل کا فیشن ہے “
ماں ، ” وہ تو ٹھیک ہے پر لوگ تیری بہن کا رشتہ دیکھنے اتے ہیں اور تجھے پسند کر کے چلے جاتے ہیں. “
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..
مولوی اور حلوہ
ایک مولوی بس میں سفر کر رہا تھا
اگلی سیٹ پر ایک عورت بار بار اپنے بچے سے کہ رہی تھی ” بیٹا تم یہ حلوہ کھا لو ورنہ میں اس مولوی انکل کو دے دوں گی
جب عورت نے چوتھی بار یہی کہا تو مولوی بولا ” بہن جی جلدی فیصلہ کر لو تمہاری وجہ سے میں چار اسٹاپ آگے آ چکا ہوں
باپ ‘ بیٹا میرے لیے ایک گلاس پانی لانا
بیٹا ‘ سوری ابو میں گیم کھیل رہا ہوں ، میں پانی نہیں لا سکتا
اتنے میں دوسرا بیٹا بولا
ابو یہ تو ہے ہی بدتمیز .. جائیں آپ خود جا کر پی لیں
بچہ اپنے باپ سے
ابو، مرد کسے کہتے ہیں؟
باپ، اُس طاقتور انسان کو جو گھر پر حکومت کرتا ہو
بچہ، اچھا تو میں بڑا ہو کر امی کی طرح مرد بنوں گا
shab e bkher
ایک دوست: یار یہ قوالی والے قوالی کے وقت اپنے دونوں ہاتھ کانوں پر کیوں رکھ لیتے ہیں۔
دوسرا دوست: تاکہ اپنی آواز خود نہ سن سکیں۔
بہن:اسلم تم اردو کس قدر رک رک کر پڑھتے ہو۔ مُنّی کو دیکھو، کیسے فر فر پڑھتی ہے، پڑھو منی۔
منی:فر فر فر فر فرفر ۔
استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔
دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔
پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟
دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے۔
پانچ پھلوں کے نام بتاؤ۔
shanzy55 sis app kaha ho koi batae ga plz
پاگل: ڈاکٹر صاحب، میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔ آپ اس کا علاج کریں۔
ڈاکٹر: کون سے حصے پر؟
پاگل: دانت پر!!!
لیڈی ڈاکٹر: یہ تم میرے کلینک کے باہر کھڑے ہو کر عورتوں کو کیوں گھورتے رہتے ہو؟
پپو: آپ ہی نے تو کلینک کے باہر لکھا ہوا ہے ، خواتین کو دیکھنے کا وقت شام “سات سے نو” بجے تک ہے۔
ڈاکٹر ، سردار سے: بچے کو پانی دینے سے پہلے ابال لیا کریں
سردار: ڈاکٹر صاحب! وہ تو ٹھیک ہے لیکن اُبالنے سے بچہ مر تو نہیں جائے گا؟۔
کھاتا ہے نہ پیتا ہے باتیں کر کے جیتا
الف: ٹیلیویژن
ب: ریڈیو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain