Damadam.pk
hadi_ahmad's posts | Damadam

hadi_ahmad's posts:

hadi_ahmad
 
- mita diya gya -
hadi_ahmad
 

pata ee nai chala kabb Pehla semster start hua...😐 kabb mids hue... or aaj pehla final bii ae...😑

hadi_ahmad
 

ہو تیرا ساتھ"تاحیات" میسر اگر مجھے
میں خزاؤں کو بھی باخدا بہار لکھوں....

تم پر فخر واجب ھے.....💞
آخر تم میری محبت ھو.....💖.
h  : تم پر فخر واجب ھے.....💞 آخر تم میری محبت ھو.....💖. - 
لوگ مرتے ہیں ایسی محبت کے لیے
جیسی میں تم سے کرتا ہوں🥰❤️
h  : لوگ مرتے ہیں ایسی محبت کے لیے جیسی میں تم سے کرتا ہوں🥰❤️ - 
hadi_ahmad
 

BEERA KE ILAVA BHI AIK PERSON AESA MILA HAI MUJHE JO 2020 KE START MN TO SATH NAHI THA...LEKIN END MN ZROR HAI...OR DUA KRTA HU WOO BI SATH RAHEGA HUMESHA..NAKCHARHI❤

hadi_ahmad
 

SAAL TO JAA RAHA..🙄 BOHOT SE LAG THEE SATH JABB 2020 START HUA...LEKIN AIK DOST AESI HAI JOO 2020 START HUA THAA TAB BHI SATH THII OR 2020 KHATAM HONE PRR BHI SATH HAI...MERI BESTIE BEERA...😍❤ SATH EE RAHIO BEERA HUMESHA...🙄 2021 KE KHATM HONE TAKK NII HUMESHA KE LIYE...❤

میں ہنستا ہوں تو کھنک اُٹھتی ہے اُس کے دل کے دَر و دِیوار 
میں عام سا نہیں ، کسی کی جان ہوں ❤️
h  : میں ہنستا ہوں تو کھنک اُٹھتی ہے اُس کے دل کے دَر و دِیوار میں عام سا نہیں ، - 
She's Mine❤
h  : She's Mine❤ - 
ہاتھ میں ہاتھ ان کا یوں آیا
زندگی میرے ہاتھ لگ گئی ہو جیسے...🔥🖤
فدا ئے عشق 💕
h  : ہاتھ میں ہاتھ ان کا یوں آیا زندگی میرے ہاتھ لگ گئی ہو جیسے...🔥🖤 فدا ئے عشق 💕 - 
hawa ke jese urrne waala time...🙄
h  : hawa ke jese urrne waala time...🙄 - 
Nakcharhii..❤
h  : Nakcharhii..❤ - 
Funny joke
h  : Uh're Always first beechh...😂🔨 btw TYSM❤ khotii..😍😋 - 
تم میری پہلی محبت تو نہیں ہو لیکن
آخری چیز ہمیشہ کے لیئے ہوتی ہے❤
h  : تم میری پہلی محبت تو نہیں ہو لیکن آخری چیز ہمیشہ کے لیئے ہوتی ہے❤ - 
hadi_ahmad
 

ایک ریاضی کے ٹیچر خالی پلیٹ میں روٹی لگا کر کها رہے تھے کسی نے پوچها یہ کیا کر رہے ہو کہتے ہیں.... میں نے دال فرض کی ہوئی ہے 😂😂😜

hadi_ahmad
 

تیرا نام چاند پہ لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔
ایک تو میرا ہاتھ نہیی جاتا اور دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے
😙😂🤣🤣

hadi_ahmad
 

رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😂😂😂😂😜😜😜😜

hadi_ahmad
 

ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے
ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس ، تجھے دیکھ کے لگتا ہے سب اچھا ہے ❤️🥀

Funny joke
h  : Kuj Future doctors ke apbeethi, jinky khabo ka kat'le am mangni kar - 
hadi_ahmad
 

وہ میرا ہے ! کرو جو کرنا ہے !
ہاں ! میں اُس کا ہوں ! مسئلہ ہے کوئی؟
🥀❣🔥