: صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں تو تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو جامع ترمذی___💛
Allah o Akbar❤️
Allah is Great ❤️
ya Allah falasteeniyo ki madad farma Ameen summa Ameen 🤲
ya Allah hum sab ko maaf farma Ameen summa Ameen 🤲
ya Rehman♥️ ya Raheem♥️ya Kareem♥️
Alhamdulilah ♥️
--نَرمی کیا کرو----- عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: عائشہ! نَرمی کیا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ جب کسی گھر والوں کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو ان کی راہنمائی نرمی کے دروازے کی طرف کر دیتا ہے السلسلة الصحيحة: 204
_Friday Reminder🪻* ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ عَلٰیﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ۞ ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْعَلٰیﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ۞
: ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نےفرمایا:___ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فحش گو، بدکلامی کرنے والے اور بازار میں چیخنے والے نہیں تھے،برائی کا بدلہ برائی سے نہیں دیتے تھے، بلکہ عفو و درگزر فرما دیتے تھے ۔ (ترمذی،۲۰۱۶) 2
: رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو شخص اُس چیز کا دعویٰ کرے جو درحقیقت اس کی نہیں، تو وہ ہم میں سے نہیں، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے. مسلم 217 (ماجہ 2319؛ مسند احمد 7229؛ مشکوٰۃ 3765)
--محرم کے روزوں کی فضیلت-- حضرت ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی اکرمﷺ کے پاس آیا اور کہا: رمضان کے روزوں کے بعد سب سے افضل روزہ کون سا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ”اللہ کے مہینے کا، جسے تم لوگ محرم کہتے ہو۔‘‘ سنن ابن ماجہ
محرم اللہﷻ کا مہینہ* ترجمہ: حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے نزدیک مہینوں کی تعداد بارہ مہینے ہے، جو اللہﷻ کی کتاب (یعنی لوح محفوظ) کے مطابق اس دن سے نافذ چلی آتی ہے جس دن اللہﷻ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا تھا۔ ان (بارہ مہینوں) میں سے چار حرمت والے مہینے ہیں ۔ یہی دین (کا) سیدھا سادہ (تقاضا) ہے، لہذا ان مہینوں کے معاملے میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو [سورۃ توبہ: 36]
Amal kren🌷 sony sy phly 🌷Darud🌷 pak prh k duaa mangen sbko maf kren ❤Rasool saw❤ k ly lazmi 🌷🌷🌷Darud🌷 pak prhen jitni mrzi .fr aetalkursi or last mn sony ki duaa prhen .sony sy phly wazo lazmi kiya kren .pori rat ebadt mn shumar hogi .surty 🌷ekhlas🌷 ek bar prhny sy ek tahai 🌷Quran🌷 pak prhny ka swab milta h .agr 3 bar prh len to pory 🌷Quran🌷pak ka swab milta h .gd n8
--نامحرم کو چھونا بدتر----- محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کسی شخص کے لیئے یہ بہتر ہے کہ اس کے سر میں لوہے کی کیل ٹھونک دی جائے بجائے اس کے کہ اس سے وہ کسی نامحرم کو چھوئے۔۔ رواہ طبرانی الکبیر(486) 15
صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہےجو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے اور پھر وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیںپریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہےاللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایاہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
____فوت شدگان کو برا کہنے کی ممانعت____ عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ ، فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا . نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ وفات پا گئے ان کو برا نہ کہو کیونکہ جو کچھ انہوں نے آگے بھیجا تھا اس کے پاس وہ خود پہنچ چکے ہیں، (انہوں نے برے بھلے جو بھی عمل کئے تھے ویسا بدلہ پا لیا)۔ `صحیح البخاری:6516
صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہےجو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے اور پھر وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیںپریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہےاللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایاہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_ _اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain