*جب وہ بندے کا خلوص دیکھ لیتا ہے اسے راضی بہ رضا پا لیتا ہے پھر وہ لوٹا دیتا ہے* جب اپ محبوب ترین چیز پر اس رب کو فوقیت دیتے ہیں دل سے سب سے زیادہ اس رب کو محبت کرتے ہیں پھر اللہ اپ کو اپ کی محبوب ترین چیز لوٹا دیتا ہے اور اپنی لازوال محبت بھی شکوہ، ناامیدی اور مایوسی آپ کے رب کو ناراض بھی کر سکتی ہیں آپ نہ سمندر کو چیر سکتے نہ پہاڑ کو پھاڑ سکتے کچھ نہیں کرسکتا کمزور غلام مگر دعا، صبر، اچھا گمان اور رب کی حکمت اور محبت پر یقین