Hum kyu sochay ye kaisay ho ga kab ho ga hum tau dua karay gay bas Rab♥️ sab kar dY ga
Ya Rab♥️ hum sab par rehm farma ameen summa ameen
Ya Rab♥️
مجھکو معلوم نہیں انسان کی تعریف ۔۔۔۔۔۔۔ مگر
میری نظر میں وہ اچھا ہے جو کسی کو دُکھ نہیں دیتا
زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہت بہتر ہیں♥️🥀
وہ ہاتھ بہت انمول ہوتے ہیں جو آپکو اس وقت سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوتے ہیں.
تم بغیر نکاح کے محبت پر کیسے یقین کر لیتی ہو گڑیا
یہاں شادی شدہ کو دس سالہ محبت اور دو بچوں کے ساتھ طلاق ہو جاتی ہے......
سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان ہوگیا
ایمان کمزور اور شوق طاقتور ہوگیا 💔😊
اللہ ہم سب کو نماز کی توفیق عطا فرمائے آمین
___اتنی تاخیر نا کیجئے!!!!!!پلٹنے میں ۔۔۔!!!
____کہ چابیاں بے اثر ہوجائیں!!!!!تالوں پر

نا ہونے کا احساس سب کو ہے..🥀🖤 موجودگی کی قدر کسی کو نہیں
کوشش کرو جس چیز کے لیے خود ترسے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے پھر چاہے وہ خوشیاں ہوں ,رشتے ہوں یا سکون 🔥
ہم میں سے زندہ وہی رہے گے جو دلوں میں زندہ رہے گے اور دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں محبتیں بانٹتے ہیں آسانیاں بانٹتے ہیں
شکوہ کیسا صاحب انسان تھا بدل گیا
Ya Rab♥️
