Damadam.pk
hadia@'s posts | Damadam

hadia@'s posts:

Social media post
h  : Beshak Allah ♥️ hamray sath hai - 
Jumma mubarak
h  : Jumma mubarak to all muslims - 
Ameen summa ameen
h  : Ameen summa ameen - 
Islamic Quotes image
h  : Ya Allah hum sab k gunnah o ko maaf farma ameen summa ameen 🤲 - 
Sab say badi dolat🙂
h  : Sab say badi dolat🙂 - 
hadia@
 

Alhamdulillah

hadia@
 

Allah o Akbar

Social media post
h  : Alhamdulillah ♥️ - 
hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 102 ترجمہ: جس روز صور پھونکا جائے گا اور ہم گنہگاروں کو اکھٹا کریں گے اور ان کی آنکھیں نیلی نیلی ہوں گی 1 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 101 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهِ ؕ وَسَآءَ لَهُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ حِمۡلًا ۞ ترجمہ: (ایسے لوگ) ہمیشہ اس (عذاب) میں (مبتلا) رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے روز ان کے لئے برا ہے

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 105 ترجمہ: اور تم سے پہاڑوں کے بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ خدا ان کو اُڑا کر بکھیر دے گا 1 : القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 104 ترجمہ: جو باتیں یہ کریں گے ہم خوب جانتے ہیں۔ اس وقت ان میں سب سے اچھی راہ والا (یعنی عاقل وہوشمند) کہے گا کہ (نہیں بلکہ) صرف ایک ہی روز ٹھہرے ہو 1 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 103 ترجمہ: (تو) وہ آپس میں آہستہ آہستہ کہیں گے کہ تم (دنیا میں) صرف دس ہی دن رہے ہو

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 109 ترجمہ: اس روز (کسی کی) سفارش کچھ فائدہ نہ دے گی مگر اس شخص کی جسے خدا اجازت دے اور اس کی بات کو پسند فرمائے 1 : القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 108 ترجمہ: اس روز لوگ ایک پکارنے والے کے پیچھے چلیں گے اور اس کی پیروی سے انحراف نہ کرسکیں گے اور خدا کے سامنے آوازیں پست ہوجائیں گی تو تم آواز خفی کے سوا کوئی آواز نہ سنو گے 1 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 107 ترجمہ: جس میں نہ تم کجی (اور پستی) دیکھو گے نہ ٹیلا (اور بلندی) 1 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 106 ترجمہ: اور زمین کو ہموار میدان کر چھوڑے گا 1

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 113 ترجمہ: اور ہم نے اس کو اسی طرح کا قرآن عربی نازل کیا ہے اور اس میں طرح طرح کے ڈراوے بیان کردیئے ہیں تاکہ لوگ پرہیزگار بنیں یا خدا ان کے لئے نصیحت پیدا کردے 1 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 112 ترجمہ: اور جو نیک کام کرے گا اور مومن بھی ہوگا تو اس کو نہ ظلم کا خوف ہوگا اور نہ نقصان کا 1 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 111 ترجمہ: اور اس زندہ و قائم کے رو برو منہ نیچے ہوجائیں گے۔ اور جس نے ظلم کا بوجھ اٹھایا وہ نامراد رہا 1 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 110 ترجمہ: جو کچھ ان کے آگے ہے اور کچھ ان کے پیچھے ہے وہ اس کو جانتا ہے اور وہ (اپنے) علم سے خدا (کے علم) پر احا

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 116 ترجمہ: اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کے آگے سجدہ کرو تو سب سجدے میں گر پڑے مگر ابلیس نے انکار کیا 59 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 115 ترجمہ: اور ہم نے پہلے آدم سے عہد لیا تھا مگر وہ (اسے) بھول گئے اور ہم نے ان میں صبر وثبات نہ دیکھا 5 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 114 ترجمہ: تو خدا جو سچا بادشاہ ہے عالی قدر ہے۔ اور قرآن کی وحی جو تمہاری طرف بھیجی جاتی ہے اس کے پورا ہونے سے پہلے قرآن کے (پڑھنے کے) لئے جلدی نہ کیا کرو اور دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے اور زیادہ علم دے

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 120 ترجمہ: تو شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا۔ (اور) کہا کہ آدم بھلا میں تم کو (ایسا) درخت بتاؤں (جو) ہمیشہ کی زندگی کا (ثمرہ دے) اور (ایسی) بادشاہت کہ کبھی زائل نہ ہو 56 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 119 ترجمہ: اور یہ کہ نہ پیاسے رہو اور نہ دھوپ کھاؤ 56 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 118 ترجمہ: یہاں تم کو یہ (آسائش) ہوگی کہ نہ بھوکے رہو نہ ننگے 56 : القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 117 ترجمہ: ہم نے فرمایا کہ آدم یہ تمہارا اور تمہاری بیوی کا دشمن ہے تو یہ کہیں تم دونوں کو بہشت سے نکلوا نہ دے۔ پھر تم تکلیف میں پڑجاؤ

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 84 ترجمہ: کہا وہ میرے پیچھے (آ رہے) ہیں اور اے پروردگار میں نے تیری طرف (آنے کی) جلدی اس لئے کی کہ تو خوش ہو القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 83 ترجمہ: اور اے موسیٰ تم نے اپنی قوم سے (آگے چلے آنے میں) کیوں جلدی کی القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 82 ترجمہ: اور جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور عمل نیک کرے پھر سیدھے رستے چلے اس کو میں بخش دینے والا ہوں 1 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 81 ترجمہ: (اور حکم دیا کہ) جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تم کو دی ہیں ان کو کھاؤ۔ اور اس میں حد سے نہ نکلنا۔ ورنہ تم پر میرا غضب نازل ہوگا۔ اور جس پر میرا غضب نازل ہوا وہ ہلاک ہوگیا

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 88 ترجمہ: تو اس نے ان کے لئے ایک بچھڑا بنا دیا (یعنی اس کا) قالب جس کی آواز گائے کی سی تھی۔ تو لوگ کہنے لگے کہ یہی تمہارا معبود ہے اور موسیٰ کا بھی معبود ہے۔ مگر وہ بھول گئے ہیں 1 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 87 ترجمہ: وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے اختیار سے تم سے وعدہ خلاف نہیں کیا۔ بلکہ ہم لوگوں کے زیوروں کا بوجھ اٹھائے ہوئے تھے۔ پھر ہم نے اس کو (آگ میں) ڈال دیا اور اسی طرح سامری نے ڈال دیا

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 91 ترجمہ: وہ کہنے لگے کہ جب تک موسیٰ ہمارے پاس واپس نہ آئیں ہم تو اس کی پوجا پر قائم رہیں گے 56 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 90 ترجمہ: اور ہارون نے ان سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ لوگو اس سے صرف تمہاری آزمائش کی گئی ہے۔ اور تمہارا پروردگار تو خدا ہے تو میری پیروی کرو اور میرا کہا مانو 56 : القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 89 ترجمہ: کیا یہ لوگ نہیں دیکھتے کہ وہ ان کی کسی بات کا جواب نہیں دیتا۔ اور نہ ان کے نقصان اور نفع کا کچھ اختیار رکھتا ہے

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 94 ترجمہ: کہنے لگے کہ بھائی میری ڈاڑھی اور سر (کے بالوں) کو نہ پکڑیئے۔ میں تو اس سے ڈرا کہ آپ یہ نہ کہیں کہ تم نے بنی اسرائیل میں تفرقہ ڈال دیا اور میری بات کو ملحوظ نہ رکھا 52 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 93 ترجمہ: (یعنی) اس بات سے کہ تم میرے پیچھے چلے آؤ۔ بھلا تم نے میرے حکم کے خلاف (کیوں) کیا؟ 52 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 92 ترجمہ: (پھر موسیٰ نے ہارون سے) کہا کہ ہارون جب تم نے ان کو دیکھا تھا کہ گمراہ ہو رہے ہیں تو تم کو کس چیز نے روکا

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 97 ترجمہ: (موسیٰ نے) کہا جا تجھ کو دنیا کی زندگی میں یہ (سزا) ہے کہ کہتا رہے کہ مجھ کو ہاتھ نہ لگانا اور تیرے لئے ایک اور وعدہ ہے (یعنی عذاب کا) جو تجھ سے ٹل نہ سکے گا اور جس معبود (کی پوجا) پر تو (قائم و) معتکف تھا اس کو دیکھ۔ ہم اسے جلادیں گے پھر اس (کی راکھ) کو اُڑا کر دریا میں بکھیر دیں گے 48 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 96 ترجمہ: اس نے کہا کہ میں نے ایسی چیز دیکھی جو اوروں نے نہیں دیکھی تو میں نے فرشتے کے نقش پا سے (مٹی کی) ایک مٹھی بھر لی۔ پھر اس کو (بچھڑے کے قالب میں) ڈال دیا اور مجھے میرے جی نے (اس کام کو) اچھا بتایا 48 : القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 95 ترجمہ: پھر (سامری سے) کہنے لگے کہ سامری تیرا کیا

hadia@
 

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 100 ترجمہ: جو شخص اس سے منہ پھیرے گا وہ قیامت کے دن (گناہ کا) بوجھ اُٹھائے گا 46 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 99 ترجمہ: اس طرح پر ہم تم سے وہ حالات بیان کرتے ہیں جو گذر چکے ہیں۔ اور ہم نے تمہیں اپنے پاس سے نصیحت (کی کتاب) عطا فرمائی ہے 46 القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 98 ترجمہ: تمہارا معبود خدا ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس کا علم ہر چیز پر محیط ہے