*خود سے ہی ہر بات کا مطلب نکال لینا یہ ہمارے نفس کا پسندیدہ مشغلہ ہے اور ہماری زندگی میں بے سکونی کی سب سے بڑی وجہ بھی یہی ہے !✨💯*♥️
حالات جیسے بھی ہوں اگر ہمسفر نیک اور نسلی ہو تو خوشیاں غربت میں بھی رقص کرتی ہیں ❣️🌸
🫠
صبر کا راستہ مشکل ضرور ہوتا ہے، مگر صبر کرنے والوں کی منزل بہت خوبصورت ہوتی ہے۔ ❤️ 💯
At the end sab chord jaty hai chahy ap jitny bhi azeez ho survive akaily hi karna parta hai انسانوں کو راضی کرنا ہے؟ بھول ہے آپکی 🍁💞💐
janty ho takleef kya hai???
jb insan ko khod pata na ho k us k andr kya chal rha hai or phir us haal mai apny sath hony ki bajaye ilzam dy kar chord jaye🥺🥺
*قُربت یہ ہے کہ..*
کوئی آپ کے مزاج کو مِحسُوس کر کے پُوچھے۔
*کُچھ ہوا ہے نا ؟*
تمہارا گمان بھی وہاں تک نہیں جا سکتا جہاں سے اللہ تمہارے لیے وسیلے بنا دے گا۔ ❤️ 💯
*صرف ایک چیز جو آپ کے ساتھ زندگی بھر رہے گی وہ آپ خود ہیں...اس لیے خود پر وہ بوجھ نہ ڈالیں...جو آپ برداشت نہیں کر سکتے.*🥲❤🩹💯
پوچھا گیا `"صبر"` کسے کہتے ہیں؟
جواب ملا...
*جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے۔*🥺💯🫀
کتنی دلچسپ بات ہے نا، سمندروں کا مالک بس ایک آنسو سے محبت کرتا ہے۔ ❤️
اللہ جلد ہی "کُن" فرمائے گا اور پھر تم دیکھو گے اُن زخموں کا بھرنا بھی جن کی شفا تمہاری نظر میں ممکن ہی نہیں۔ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain