Damadam.pk
haleemaa's posts | Damadam

haleemaa's posts:

haleemaa
 

Nend aye gi to is tarha soye gy
Hamy jagany k liye log roye gy

haleemaa
 

Jab ma lash ban jao gi 💔💔
Tumhary liye kash ban jao gi😢

Chord jaye gy teri nagri.....dhondhty phiro gy gali gali
h  : Chord jaye gy teri nagri.....dhondhty phiro gy gali gali - 
haleemaa
 

ناراض ہمیشہ خوشیاں ھوتی ہیں
غموں کے اتنے نخرے نہیں ھوتے

haleemaa
 

کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔

Funny joke
h  : Jeo news😂😂😂😂 - 
haleemaa
 

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا

haleemaa
 

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے

haleemaa
 

داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو۔

haleemaa
 

جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتاہے رونے کو۔

haleemaa
 

تم جانتے ہو کہ میں تیرے سوا کچھ بھی نہیں
پھر بھی تیرا مجھ سے کوئی تعلق،واسطہ کچھ بھی نہیں؟
اک رات جو تیری دہلیز پر کاٹی ہم نے
اندھیروں میں پھوٹ کر روئے مگر مِلا کچھ بھی نہیں
ڈھونڈنے نکلے جو روزگار تو واپس پلٹ گئے
محبت کے سوا ہم نے تو کِیا کچھ بھی نہیں
آپ سے کیا لڑنا محبت تو ہم نے کی تھی؟
آپ جائے صاحب آپ سے گِلا کچھ بھی نہیں
وہ بانٹ رہے تھے خیرات زمانے بھر کو
پھیلایا ہم نے جو دامن تو ملا کچھ بھی نہیں
خود ہی لکھ کر موت قلم توڑ دیا عاقِب
قسمت کی لکیروں میں لکھا کچھ بھی نہیں

haleemaa
 

آج میں یہ تمہیں بتاتا ہوں مور
کہ تمہیں میں کیا سمجھتا ہوں،
میں جب بھی تمہیں یاد کرتا
میں تب تب رونے لگتا ہوں،
میں جب تیرے ساتھ ہوتا ہوں
میں تب منزل ہے ہوتا ہوں
جب کوئی الفاظ لکھتا ہوں،
تو بس تیری یاد لکھتا ہوں،
میں تم بن جی نہیں سکتا
تمہیں میں سانس لکھتا ہوں،
میں رو،رو کر ہمیشہ خدا سے صرف
تیری خوشیوں کی دعائیں کرتا ہوں،
تم خود کو کسی سے کم مت سمجھو
میں سب کچھ تم سے کم سمجھتا ہوں۔

Funny joke
h  : Hahahahha 😂😂😂 - 
Social media post
h  : Just post - 
Social media post
h  : Haleemaa's post - 
haleemaa
 

میں اسکے عکس سے لپٹ لپٹ کے
ہر شب روتی ہوں تنہا یہ درد سہتی ہوں

haleemaa
 

درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکو گے کبھی
ہر درد کا ماتم سر عام نہیں ہوتا

haleemaa
 

ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا

haleemaa
 

محبت ترک کی میں نے....گریبان سی لیا میں نے
زمانے اب تو خوش ہو زہر یہ بھی پی لیا میں نے

haleemaa
 

بہت دکھ درد دیے زمانے نے اے منہاس
مگر وہ سارے درد کم لگے تیرے اک درد سے