Damadam.pk
haleemaa's posts | Damadam

haleemaa's posts:

haleemaa
 

دروازہ جو کھولا تو نظر آئے کھڑے وہ
حیرت ہے مجھے آج کدھر بھول پڑے وہ

haleemaa
 

کبھی تجھے فرصت ملے تو گن لینا 
کتنے وعدے ادھار ھیں تجھ پر

haleemaa
 

خود میں تو سنجیدہ ہوں پر‪
‬دُنیا کے لیئے مزاق ہوں میں‪
‬ہر کوئی مجھے پڑھ لیتا‪
‬جب کے گہرا راز ہوں میں‪
‬مجھے تو میں بھی بُھول چُکا‪
‬کسی کو کیسے یاد ہوں میں‪
‬ویسے تو مست ملنگ ہوں پر‪
‬پھر بھی بہت اُداس ہوں میں‪
‬بہت فِکر ہے تیری مجھے‪
‬باقی فِکروں سے آزاد ہوں میں

haleemaa
 

یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے 
ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے 
لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں 
تو مجھے بھول گیا ہو جیسے 
موت بھی آئی تو اس ناز کے ساتھ 
مجھ پہ احسان کیا ہو جیسے 
ایسے انجان بنے بیٹھے ہو 
تم کو کچھ بھی نہ پتا ہو جیسے 
ہچکیاں رات کو آتی ہی رہیں 
تو نے پھر یاد کیا ہو جیسے 
زندگی بیت رہی ہے دانش 
اک بے جرم سزا ہو جیسے

haleemaa
 

جتنی دعائیں آتی تھیں 
سب مانگ لیں ہم نے 
جتنے وظیفے یاد تھے سارے 
کر بیٹھے ہیں 
کئی طرح سے جی کر دیکھا ہے 
کئی طرح سے مر بیٹھے ہیں 
لیکن جاناں 
کسی بھی صورت 
تم میرے ہو کر نہیں دیتے

haleemaa
 

مرا نہیں تو کسی اور کا بنے تو سہی
کسی بھی طور سے وہ شخص خوش رہے تو سہی
پھر اس کے بعد بچھڑنے ہی کون دے گا اسے 
کہیں دکھائی تو دے وہ کبھی ملے ہی سہی
کہاں کا زعم ترے سامنے انا کیسی
وقار سے ہی جھکے ہم مگر جھکے تو سہی 
جو چپ رہا تو بسا لے گا نفرتیں دل میں
برا بھلا ہی کہے وہ مگر کہے تو سہی
کوئی تو ربط ہو اپنا پرانی قدروں سے 
کسی کتاب کا نسخہ کہیں ملے تو سہی 
دعائے خیر نہ مانگے کوئی کسی کیلیے 
کسی کو دیکھ کے لیکن کوئی جلے تو سہی 
جو روشنی نہیں ہوتی نہ ہو بلا سے مگر
سروں سے جبر کا سورج کبھی ڈھلے تو سہی

Sad Poetry image
h  🔥 : Urdu poetry - 
haleemaa
 

خوبصورتی بھی کیا چیز ہوتی ہے.....
یقین سا آجاتا ہے خود کو دیکھ کے.......

haleemaa
 

کیا ایسا ممکن ہے
میں تیرے منہ تے چنڈ مارا تم کہو جان اک ہور......

haleemaa
 

محبت دو بیوقوفوں کے درمیان ایک معاہدے کا نام ہے...
دونوں میں جسے پہلے عقل آ جائے وہ بےوفا کہلاتا ہے.....

Funny joke
h  : Hahahah😂😂 - 
haleemaa
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
*بعض دکھ بھی گونگے انسان کی طرح ہوتے ہیں جو نہ بتاۓ جا سکتے ہیں نہ کوئی سمجھ سکتا ہے*
*بس چپ چاپ پالے جاتے ہیں مسکراہٹ الله کی مخلوق میں بانٹ دیجیئے یہی بندگی کا تقاضا اور انسانیت کی معراج ھے*
*الله کریم همیں راحت و سکون عطا فرماۓ*
*سدا خوش و خرم شادو آباد رھیں*
*آمین یا ربّ العالمین*
*صبح بخیر*

haleemaa
 

ایک تو ہی میرا پیار میری بندگی ہے
جوتوشریک سفر نہیں پھرکیازندگی ہے

haleemaa
 

کبھی تم دوسروں کے لئے دل سے دعا مانگ کر دیکھو تمہیں اپنے لئے دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

haleemaa
 

ہمیشہ چوٹی چوٹی خوشیوں کا استقبال کیا کرو، کیوں کہ ان ہی کے پیچھے محببتوں کا سیلاب ہوتا ہے

haleemaa
 

دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو

Funny joke
h  : Only post😂😂😂😂 - 
haleemaa
 

Is sawal ka jawab do
Shadi se pehle dulhan ka baap dulhe ko kya deta hai?
Jo shadi k baad wapas leta hai..?
Its challenge 4 u!

haleemaa
 

تمھارا دل کبھی پگھلے اگر غم کی حرارت سے 
تمھیں معلوم ہو جائے گا رونا کس کو کہتے ہیں

haleemaa
 

سن لیا ہم نے ! فیصلہ تیرا
اور سن کر اْداس ہو بیٹھے
ذ ہن چپ چاپ آنکھ خالی ہے
جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے