تم دل توڑو اور میں معاف کر دوں
,
یار یہ ہر بار مجھ سے نہیں ہوتا

حاصل کو تو گنتی میں بھی نہیں لاتا انسان
,
اور لاحاصل کی گنتی فر فر یاد رکھتا ہے
بہت دل کرتا ہے تم سے بات کرنے کو
,
سامنے بیٹھا کر خود کو برباد کرنے کو
میرا سوچنا تیری ذات تک
!!!میری گفتگو تیری بات تک
نہ تم ملو جو کبھی مجھے
!!!میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک
کبھی فرصتیں جو ملے تو آ
!!!میری زندگی کے حصار تک
میں نے جانا کی میں تو کچھ نہیں
!!!تیرے پہلے سے تیرے بعد تک
اناوں,نفرتوں اور خود غرضیوں کے ٹھہرے پانی میں
محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوتے ہیں
یہ ضبط چھوٹ گیا تو تیری یاد آی
میں تھک کے ٹوٹ گئ تو تیری یاد آی
تمہارے بعد نہ تھا کوئ میرا دل کے سوا
یہ دل بھی روٹھ گیا تو تیری یاد آی
زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ
,
افسوس کے ہم انہیں جگر کا خون پلاتے رہے












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain